جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم سے سندھ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء میں شامل شاہ محمود قریشی اور اسد عمر موجود تھے۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر، ایم پی اے علی…

افغانستان میں جنگ نہیں مذاکرات مسئلے کاحل ہیں، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ہم جب افغانستان کی بات کرتے ہیں تو یہ پاکستان کی حفاظت کی بات ہوتی ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ثمر بلور نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل کا حل مذاکرات…

اثاثوں میں مبینہ تضاد کا کیس، الیکشن کمیشن کی عثمان بزدار کو کلین چٹ

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اثاثوں میں مبینہ تضاد کے کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن نے عثمان بزادر کے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے…

شہید پولیس اہلکار ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرائض کی انجام دہی کے دوران 2355 شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ہیرو ہیں اور ان شہدا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع…

حماد اظہر کی ایل این جی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت دے دی۔حماد اظہر نے ایل این جی کی خریداری میں شفافیت کے حوالے سے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور پاکستان ایل این جی بورڈز کو ہدایات جاری…

شہباز شریف کےخلاف نیب کی نئی انکوائری شروع

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔شہباز شریف پر بطور وزیر اعلیٰ بہاول پور سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری اراضی من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے کا الزام ہے۔تاہم نیب اعلامیے میں شہباز شریف کا نام…

سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کے صلاح مشورے، ذرائع

سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے صلاح مشورے شروع کردیئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ ارکان اور ممبران سندھ اسمبلی سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس مثبت اعشاریے میں بند ہوا۔ پاکستانی شیئرز بازار کا 100 انڈیکس آج 31 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 789 پر بند ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے…

ہم جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں، راجا ریاض کا نذیر چوہان کو جواب

جہانگیر ترین گروپ چھوڑنے والے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے جواب دے دیا۔ نذیر چوہان کے ترین گروپ سے علیحدگی کے اعلان پر راجا ریاض نے کہا کہ ہم سب جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں۔انہوں نے کہا کہ نذیر چوہان…

پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت کی مدد کی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس اتنی سیٹیں نہیں ہیں کہ وہ اپنی حکومت بچاسکے، پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت کی مدد کی۔ کراچی میں مصطفیٰ کمال نے پارٹی کے ذمہ داران سے خطاب کرتے…

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ میں مسلسل دوسرے روز کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔پاکستانی شیئرز بازار کا…

اسلام آباد:ویزا فراڈ کیس، ملزم کو 4 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد میں ویزوں کے فراڈ میں ملوث ملزم کو 4 سال قید اور 1 لاکھ روپے کا جرمانے کی سزا دے دی گئی۔اسپیشل جج سینٹرل یار محمد گوندل نے کیس کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا ہے۔عدالت نے ملزم محمد الیاس کو قید و جرمانے کے ساتھ مدعی کو بطور…

کسی نے اغوا نہیں کیا، پڑھنے کیلئے گھر سے نکلیں، 4 بہنوں کا مجسٹریٹ کے روبرو بیان

پاکپتن میں پولیس نے شاہو موڑ سے لاپتہ ہونے والی 4 بہنوں کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا۔ترجمان پولیس کے مطابق بچیوں نے مجسٹریٹ کے روبرو بتایا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ پڑھنے کےلیے گھر سے نکلی تھیں۔ترجمان پولیس کے مطابق بچیوں کا…

پاکستانی کرکٹرز کی ارشد ندیم کو مبارکباد، حوصلہ افزائی کے پیغامات

پاکستانی کرکٹرز نے اولمپکس میں جیویلن تھرو ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دی اور ان کے لیےحوصلہ افزا پیغامات دیے۔ خیال رہے کہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیویلن تھرو کے ایونٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جہاں…