پنڈورا پیپرز: 700 پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے
پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والے 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے۔پنڈورا پیپرز کی آف شور کمپنیوں کی لسٹ میں وزیر خزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الہٰی، سینیٹر فیصل واوڈا اور سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے نام بھی…
انگلش پریمیئر لیگ: رونالڈو اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے
انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور وولوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے، کرسچیانو رونالڈو لیگ میں اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے، ایورٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں مانچسٹر…
پی آئی بی کالونی میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
کراچی شرقی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں چائے کے ایک ہوٹل پر فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 45 سالہ وحید گل اور 42 سالہ نعیم شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ واقعہ…
بلوچستان کے ساحلی علاقوں کو سمندری طوفان سے اب کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مکران کے ساحلی علاقوں کو سمندری طوفان سے اب کوئی خطرہ نہیں، کل سے بلوچستان کے ماہی گیر گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لیے جاسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات نے شدید سمندری طوفان شاہین کے متعلق 10 واں اور آخری…
پنڈورا پیپرز: جو قصور وار پایا گیا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں جو بھی قصور وار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، حکومت پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرے گی۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کا…
انتخابی اصلاحات، الیکشن کمیشن خود مختاری پر شبلی فراز، بابر اعوان نے کیا کہا؟
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اور حکومتی رہنما بابر اعوان نے 2023ء کا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر اصرار کیا ہے۔جیو نیوز نے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔دو…
اپوزیشن نے ای وی ایم پر حکومتی نیت پر شک کا اظہار کردیا
اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق حکومتی نیت پر شک کا اظہار کردیا۔جیو نیوز نے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔دو گھنٹے…
بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 35 مریض ہلاک
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 656 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے…
وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے اسپیکر کو ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کوسونپ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپوزیشن جماعتوں کے اتفاق رائے سے…
پینڈورا پیپرز اسکینڈل: حکومتی وزراء سمیت 700 پاکستانیوں کے نام شامل
اسلام آباد: آئی سی آئی جے تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل ’’پینڈورا پیپرز‘‘ کو سامنے لے آئی ،جس میں حکومتی ارکان ، وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئی ہیں۔…
? لائیو | پانڈورا پیپر پر خصوصی ٹرانسمیشن دیکھیں l پاکستان کا بڑا نام شامل ہے | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=K2JCgPcSYrY
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | مسجد کے باہر بم دھماکے میں شہریوں کی تعداد ہلاک 03-10-2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=4xHuxQ618UM
یووراج سنگھ کی ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کرنے کی ویڈیو
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یووراج سنگھ دبئی کے ایک چڑیا گھر میں سیر کرتے ہوئے نظر آئے جہاں وہ جانوروں کے ساتھ کھیل و تفریح میں بھی لگے ہیں۔ سابق بھارتی کرکٹر نے اپنے…
عمران خان کی حکومت سلیکٹڈ اور جھوٹ پر مبنی ہے، عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت سلیکٹڈ اور جھوٹ پر مبنی ہے۔خضدار میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عوام بھوک، پیاس، مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ ہو کر خودکشی پر مجبور…
کراچی: پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے
کراچی کے علاقے کورنگی سے پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا سے گرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے، جس سے 40 گرام آئس نشہ برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار تصدق حسین شاہ…
2014 میں مشرق وسطیٰ کی کمپنی سے منسلک تھا، طارق فواد ملک
براڈ شیٹ کے اہم کردار طارق فواد ملک کا کہنا ہے کہ 2014 میں وہ مشرق وسطیٰ کی ایک کمپنی سے منسلک تھے، جو شوکت ترین کے بینک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سرمایہ کاری کی اجازت کے لیے ان کی کمپنی نے اسٹیٹ بینک آف…
شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت
وزیر خزانہ شوکت ترین نے آف شور کمپنیوں کے بارے میں وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔شوکت ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ کمپنیاں تب کھلیں جب طارق فواد ملک، یو اے ای کی ’طارق بن لادن‘ کی کمپنی کے لیے کام کرتے تھے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ طارق بن…
غریب کا کم تنخواہ میں گزارہ کیسے ہو؟ سراج الحق کا وزیراعظم سے سوال
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی فیملی میں 2 افراد ہیں اور ان کا 2 لاکھ میں گزارہ نہیں ہوتا۔مردان میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ 2 لاکھ روپے میں گزارہ نہیں جبکہ وہ…
وزیراعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر کو سونپ دیا
وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔اسد قیصر وزیراعظم کے دیے گئے ٹاسک کے پیش نظر انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے رابطہ کریں گے۔عمران خان نے حکومتی ٹیم کو ہدایت کی…