جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں کورونا کے 2734 نئے کیسز، 29 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21759 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2734 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 29 اموات رپورٹ…

پاکستانی نژاد ابتہیٰ مقصود برطانیہ کی پہلی باحجاب کرکٹر

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر ابتہیٰ مقصود برطانیہ میں بین الاقوامی کرکٹ کھلینے والی پہلی خاتون کرکٹر بننے جارہی ہیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ میں اپنی جیسی دیگر خواتین کے لیے انسپی ریشن بننا چاہتی ہیں۔ برمنگھم میں جیو ڈاٹ ٹی وی سے…

ضروریات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، وزارت توانائی

وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پندرہ روز کی ضروریات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، بندرگاہوں اور تیل ڈپوز میں 3 لاکھ 83 ہزار 500 میٹرک ٹن پٹرول موجود ہے۔ وزارت توانائی کے بیان کے مطابق ملک میں ضروریات کے مطابق پٹرولیم…

وزیراعظم نے افغان صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل شام 5 بجے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع…

حکومتی دعووں کے برعکس چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر

حکومتی دعووں کے برعکس چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر ہے، اسلام آباد کے شہری 115 روپے فی کلو تک چینی خریدنے پر مجبور ہیں، دکاندار کہتے ہیں مہنگی خریدیں گے تو مہنگی ہی بیچیں گے۔ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور من مانے بھاؤ دیکھنے میں آرہے…

لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کی درخواستوں قابل سماعت قرار دے دیں

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت ساڑھے 89 روپے مقرر کرنے کے حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں اور تمام درخواستیں یکجا کرکے مرکزی کیس کے ساتھ لگانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شوگر ملز مالکان کے خلاف تادیبی کارروائی سے…

آرمی چیف کا بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔پاک فوج کے سربراہ نے افسران سے خطاب میں کہا کہ ابھرتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں افسران کو تازہ ترین صورت حال سے آگاہ رہنا چاہیے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران سے…

کلبھوشن جادیو کو اپیل کا حق دینے کے بل پر سوالات اٹھ گئے

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو اپیل کا حق دینے کے بل پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر سمیت اپوزیشن ارکان نے کئی سوالات اٹھا دیئے۔ رکن کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہا عالمی عدالت نے فیصلے میں کہا ہے اگر ضروری ہو…

برطانیہ: 16 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کی سفارش کی ہے، سائنسی مشیر

انگلستان کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن وین ٹم نے کہا ہے کہ 16 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کی سفارش کی ہے۔ لندن میں ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ڈاکٹر جون رین اور پروفیسر وی شن لم کے ساتھ بریفنگ کے موقع پر انکا…

اہل کراچی سے مزارعوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےکہا ہے کہ اہل کراچی سے مزارعوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے لاک ڈاؤن کے دوران سندھ حکومت کے ایس ایچ اوز اور تھانے کو ڈپٹی کمشنر کے اختیارات دینے کی شدید مذمت…

چینی شہری غنودگی میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل گیا

ایک چینی شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی کی کیفیت میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل لیا۔جس کے باعث اسے ایک پیچیدہ قسم کے گیسٹرو اسکوپک آپریشن سے گزرنا پڑا،  تاکہ اس کے پیٹ میں موجود اس 15…

عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد عبدالقیوم کو وزیراعظم کشمیر نام زد کیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کے چناؤ کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سردار تنویر الیاس، خواجہ فاروق اور دیگر امیدواروں کے انٹرویوز کیے تھے، عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد عبدالقیوم کو وزیراعظم کشمیر نام زد کیا۔ذرائع کا…

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرادیا

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی، اور پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اور کینگروز بڑا اسکور کرنے…

ٹوکیو اولمپکس کا بارہواں دن، چین ایک بھی گولڈ میڈل نہ جیت سکا

ٹوکیو اولمپکس کے بارہویں دن چین ایک بھی گولڈ میڈل نہ جیتنے کے باوجود میڈلز ٹیبل پر برتری برقرار رکھے ہوئے ہے، جس کے طلائی تمغوں کی تعداد 32 ہے۔ امریکا سونے کے 25 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے، جاپانی ایتھلیٹس نے مزید دو طلائی…