جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان حکومت آنے سے تجارت بڑھے گی، 21 فیصد شہریوں کا خیال

دہشتگردی میں اضافہ سے ملک پر  منفی اثرات میں  اضافہ ہوتا ہے پاکستانیوں نے اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔47 فیصد پاکستانیوں نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد دہشتگردی میں اضافے کو ملک پر پڑنے والے منفی اثرات میں سرفہرست قرار دے…

سندھ میں کورونا کے 1210 نئے کیسز، 43 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19945 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1210 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…

مظفرگڑھ؛ لیڈی سب انسپکٹر نے وائرل ویڈیو کو جھوٹا قرار دے دیا

مظفرگڑھ کی لیڈی سب انسپکٹر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو جھوٹا قرار دے دیا۔خاتون سب انسپکٹر نے کہا کہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون وہ ہیں، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔انہوں نے  کہا کہ ویڈیو…

شریف خاندان التوا کے پیچھے چُھپ رہا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شریف خاندان التوا کے پیچھے چھپ رہا ہے، ہتھکنڈوں کے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا پرانا وتیرہ ہے۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عدالت نے کیس چلانے کا کہا تو جواب آیا کہ وکیل کیس چھوڑ گئے۔فرخ…

یورپین کونسل کے صدر کا روسی و ایرانی صدور سے رابطہ، افغانستان کی صورتحارل پر بات چیت

افغانستان میں طالبان کی حکومت سازی کے اعلان کے بعد یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل نے روس اور ایران کے صدور سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہوں نے بتایا کہ افغانستان میں سامنے…

فیصل آباد: خاتون پر تشدد کا ملزم ایک ماہ بعد گرفتار

فیصل آباد پولیس نے فیکٹری ایریا میں خاتون پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے ایک ماہ قبل فیکٹری ایریا میں خاتون پر تشدد کیا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تشدد کا نشانہ بننے والی…

پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان 20 سالہ جنگ کے بعد فاتح بن…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا دھونی کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور…

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے متعلق فواد چودھری جلد خوشخبری دیں گے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے متعلق فواد چودھری جلد خوشخبری دیں گے، فیک نیوز روکنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوانین میں…

کراچی: جناح اسپتال میں لیڈی ایم ایل او کا مریضہ کو دیکھنے سے انکار

کراچی  کے جناح اسپتال میں لیڈی ایم ایل او نے حاملہ مریضہ کو دیکھنے سے انکار کردیا۔مریضہ علیشہ کے والد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سسرالیوں کے تشدد سے بیٹی کا حمل ضائع ہوا، بیٹی کو گزشتہ رات جناح اسپتال لائے تو لیڈی ایم ایل او نہیں تھی۔علیشہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا…

میڈیا اتھارٹی کو آرڈیننس نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ آرڈیننس کے ذریعے نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، اس بل کو اسمبلی میں لا کر بحث بھی کروائی جائے گی۔سینیئر صحافی محمد مالک کو ایک ٹی وی انٹرویو میں فواد چوہدری نے…

شہباز شریف نے ہمارے دور کے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا، پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف نے اُن کے دور میں شروع کیے گئے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا۔چوہدری پرویز الہٰی خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی قیادت میں ان سے ملاقات…

کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے۔کراچی میں پانی کے بحران کیخلاف جماعت اسلامی نے شارع فیصل پر واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا۔مظاہرین سے…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر پتھروں سے حملہ

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی  مظاہرے  کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ کیا گیا۔جسٹن ٹروڈو حملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری…

مورگن اسٹینلے انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک کی گریڈنگ

مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کی حجم اور لیکویڈٹی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

پاکستان کا افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل

پاکستان نے افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور…