جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت نے 5 اگست کو کشمیریوں پر شب خون مارا: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 2 سال قبل 5 اگست کو بھارت نے ظلم و بربریت اور طاقت کے نشے میں کشمیریوں پر شب خون مارا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یومِ استحصالِ…

ڈاکٹر عباس خان کی موت جس نے ایک شامی نوجوان کا مستقبل بدل دیا

کریم الجیعان، ڈاکٹر عباس خان: جب انڈین نژاد برطانوی ڈاکٹر کی موت نے ایک شامی نوجوان کا مستقبل بدل دیاکریم الاسلامبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJack Parker،تصویر کا کیپشنکریم الجیعانیہ کہانی 2013 سے شروع ہوتی ہے۔دسمبر…

پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار، سلامتی کونسل کا اجلاس کل

پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار، انڈیا کی زیر صدارت سلامتی کونسل کا اجلاس کل7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور…

لاہور: 4 لڑکیوں کے اغواء کے مقدمے میں 6 ملزمان نامزد

لاہور کے علاقے ہنجر وال کی 4 لڑکیوں کی ساہیوال سے بازیابی کے بعد ساہیوال سے گرفتار کی گئی 2 خواتین سمیت 6 ملزمان کو اغواء کے مقدمے میں نامزد کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق اغواء کا مقدمہ بازیاب ہونے والی عائشہ اور ثمرین کے والد کی مدعیت…

کشمیر ریلی: ملک بھر میں 1 منٹ کیلئے ٹریفک رُک گیا

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے آج 2 برس مکمل ہونے پر دفترِ خارجہ سے ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کشمیر یکجہتی ریلی کے لیے 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جبکہ 1 منٹ کے لیے ملک بھر میں ٹریفک بھی روک دیا گیا۔یوم استحصال پر…

پانچ اگست کا اقدام واپس لینے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہونگے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 5 اگست کا اقدام واپس لیے جانے تک بھارت سے مذاکرات نہیں کیئے جائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو آج 2 برس مکمل ہونے پر دفترِ خارجہ سے ریلی نکالی گئی، اس موقع پر کشمیر یکجہتی ریلی…

کشمیر کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے، مشال ملک

جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی اہلیہ و حریت رہنما مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے۔ مشال ملک نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی تکلیف کا اندازہ نہیں لگا…

نیوزی لینڈ ٹیم کے 18 سال بعد دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور…

بھارت کشمیریوں کا جذبہ توڑنے میں ناکام ہوچکا، صدر، وزیراعظم

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کشمیریوں کا جذبہ توڑنے میں ناکام ہوچکے، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے۔یوم استحصال پر پیغام میں عارف علوی نے…

بھکر: پسند کی شادی، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پنجاب کے ضلع بھکر کے چک 34 میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق ہو گئی۔ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا ۔بھکر پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے شوہر زخمی ہوا…

اسد عمر کی معاون خصوصی برائے سی پیک سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور سے ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ زراعت، ٹیکسٹائل اور آئی ٹی کے شعبوں میں چینی…

ترکی میں موسمیاتی تبدیلی: خشک جھیلیں، مردہ آبی پرندے اور ’سمندر کی ناک کا میل‘

بڑھتی ہوئی حدت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ترکی کیسے متاثر ہو رہا ہے21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنوسطی ترکی میں ہزاروں مردہ فلیمنگوز دکھائی دیے ہیںگذشتہ ایک برس کے دوران ترکی میں شدید ترین گرمی و سردی نے موسمیاتی تبدیلی…

جب میڈیکل کالج میں اپنے ہی دوست کی لاش ’تعلیمی مقاصد‘ کے لیے سامنے آ گئی

نائیجیریا: جب میڈیکل کالج میں اپنے ہی دوست کی لاش سامنے آ گئی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEnya Egbe،تصویر کا کیپشن26 سال کے اینیا ایگبے کو اب بھی وہ دن یاد ہے جب ان کے دوست کی لاش ان کے سامنے ’تعلیمی مقاصد‘ کے لیے رکھی گئی تھینائجیریا میں…

حیدرآباد، کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا، 3 مزدور جاں بحق

حیدرآباد میں کوئلے کی کان کا ایک حصہ بیٹھ جانے کے باعث 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔کوئلہ کان میں دبے تینوں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

راولپنڈی، پیمپرز بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی

راولپنڈی کے انڈسٹریل ایریا روات میں پیمپرز بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ کو 9 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجھایا نہ جاسکا۔فیکٹری میں پلاسٹک کے اسٹاک کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واقعے میں کسی…