جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کی بجائے پورے پاکستان کا IG بن گیا: انعام غنی

سابق آئی جی پنجاب پولیس اور موجودہ آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ مجھے پنجاب کے بجائے پورے پاکستان کا آئی جی بنا دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی…

حقانی خاندان طالبان کی ’اسلامی امارت‘ کا حصہ ہے: ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ حقانی خاندان کے افراد کو امریکی بلیک لسٹ میں شامل کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حقانی خاندان بھی طالبان کی ’اسلامی امارت‘ کا حصہ…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 84 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

سندھ میں کورونا سے مزید 43 اموات

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 78 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 43 افراد انتقال کر گئے۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 650 کورونا ٹیسٹ میں سے 469 مثبت آئے، اس طر ح شہر…

کراچی، سونمیانی کے قریب سمندر میں نیا جزیرہ نمو دار

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب واقع ساحل سونمیانی کے قریب سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے بتایا کہ سونمیانی کے قریب یہ نیا جزیرہ مغرب میں…

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز طلب کر لی، الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے لیے رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔‘جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے کہا کہ پنجاب کے 22 کنٹونمنٹ بورڈز کے 1 ہزار 155 پولنگ…

کراچی: سڑک بیٹھنے سے مسافر کوچ گڑھے میں پھنس گئی

کراچی میں بارش کے بعد نمائش چورنگی پر مسافر کوچ سڑک بیٹھنے سے گڑھے میں پھنس گئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک ناقص مٹیریل استعمال ہونے کے باعث بیٹھی ہے اور اس گڑھے میں پھنسی ہوئی کوچ کو نکالنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔دوسری جانب ٹریفک پولیس…

پاک بحریہ: 3 ریئر ایڈمرلز کی بطور وائس ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے 3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے۔ سمندروں اور ساحلی علاقوں کی بحالی اور ترقی پر توجہ دینے کی غرض سے ہر سال عالمی یوم بحر منایا جاتا ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں…

چیئرمین سینیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر پاکستان اور اہلِ وطن کی سلامتی و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ریاض(جنگ نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ...صادق سنجرانی سعودی عرب کے دورے کے…

پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد میں سینیٹر طلحہ محمود کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے اجلاس کو بتایا کہ افغانستان کو ڈالر کی کمی…

پوتن کے سابق محافظ، روسی وزیر کیمرہ مین کی جان بچانے کی کوشش میں ہلاک

یفگینی زینیچف: روس کے وزیر برائے آفاتِ ناگہانی شہری دفاع کی مشق کے دوران ہلاک14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیفگینی زینیچف گذشتہ تین برس سے ایمرجنسیز یا آفات ناگہانی کی وزارت کے سربراہ تھےروسی وزیر برائے ایمرجنسیز یا آفاتِ…

غنی حکومت کے آخری چند گھنٹے، جب صدر کے ذاتی محافظ بھی آپس میں لڑ پڑے

افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے سے قبل مچی افراتفری، جب صدارتی محل سے ہدایات آنا بند ہو گئیںمحمد مادی، احمد خالد اور سید عبداللہ نظامیبی بی سی نیوز 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجلال آباد میں 15 اگست 2021 کو…

پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نے بچوں کےلیے مضامین پیش کردیئے

شکاگو: افریقہ سے امریکہ تک ہر بچے کے اندر کچھ جاننے کا تجسس موجود ہوتا ہے جس میں سائنسی معلومات بھی شامل ہیں۔ اب پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نےبچوں کےلیے اپنی خاص تحریریں پیش کی ہیں جو فرنٹیئر نامی ویب سائٹ پر ’مجموعہ نوبیل‘ کے…

طالبان کا خواتین کرکٹ پر پابندی کا عندیہ

افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔طالبان کے ترجمان احمد اللّٰہ واثق نے آسٹریلوی میڈیا سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس…

پنڈی: نالے میں بہنے والا 6 سال کا بچہ نہ مل سکا

راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد میں واقع نالے میں بہہ جانے والا 6 سال کا بچہ نہ مل سکا، 40 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں نور باز کو تلاش نہ کر سکیں۔ذرائع کے مطابق نور باز نامی بچہ 2 روز قبل بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں…