سندھ حکومت کو کراچی میں بسیں چلانے کی ڈیڈ لائن پر عملدرآمد کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کی کمی اور حالتِ زار بہتر بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں بسیں چلانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد بھی کریں۔دورانِ سماعت سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ…
کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے 8 اپریل تک پولیس کو اذلان خان کی گرفتاری سے روک دیا…
کراچی: اورنگی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 8 نمبر میں نالے کے قریب 3 منزلہ عمارت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے امدادی کام شروع کر دیا ہے۔کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی میں سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو…
ڈسکہ دوبارہ انتخابات کیس،فیصلہ 10 منٹ بعد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر لی، عدالتِ عظمیٰ کیس کا فیصلہ 10 منٹ بعد سنائے گی۔دورانِ سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ قانونی نکات بیان کریں جو ضروری…
بریکنگ نیوز: اورنگی ٹاؤن کراچی میں عمارت کا منہدم ہونا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XnM9CYPUIUQ
بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین کی شوگر مل کیس میں اہم پیشرفت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3LhPomiUthc
رحیم یار خان: بیمہ پالیسی کیلئے بیوی کو قتل کرنے والا گرفتار
رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں شوہر نے ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کے لئےاپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا، شک کی بنیاد پر پولیس نے تفتیش کی تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ڈی ایس پی لیاقت پور غلام دستگیر کے مطابق…
لاہور: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو قتل، IG نے رپورٹ طلب کر لی
لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا، آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی سے اس واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔لاہور پولیس کے مطابق 19 سالہ شکیلہ کے قتل کا افسوس ناک واقعہ کاہنہ کے علاقے ظہور ٹاؤن میں پیش…
لاہور: SOPs پر جرمانہ کرنیوالا جعلی مجسٹریٹ کا گروہ گرفتار
لاہور میں جعلی مجسٹریٹ بن کر شہریوں اور دکانداروں کو ماسک نہ لگانے پر جرمانے کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان جعلی مجسٹریٹ بن کر دکانوں پر چھاپے مارتے تھے اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے بہانے ان سے جرمانہ وصول کرتے تھے۔فیصل…
کراچی میں پارہ آج بھی 41 ڈگری کو چھونے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ان دنوں ہیٹ و یو کی لپیٹ میں ہے اور آج بھی پارہ 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…
ملک میں کورونا وائرس کیسز کی شرح بڑھ کر 10.43 فیصد ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
کورونا ویکسین بچوں کو دینے پر غور ہو رہا ہے، سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے ٹرائلز بچوں پر نہیں ہوئے، مستقبل میں کورونا ویکسین بچوں کو دینے پر غور ہو رہا ہے، لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے…
کورونا کیسز: حیدر آباد میں 10 سرکاری اسکول بند
کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں 10 سرکاری اسکول بند کر دیئے گئے۔محکمۂ تعلیم کی جانب سے حیدر آباد کے ان 10 سرکاری اسکولوں کی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…
ٹینس کھلاڑیوں کو کوویڈ پروٹو کولز میں سہولت حاصل
ٹینس کے کھلاڑیوں کو کوویڈ پروٹو کولز میں سہولت دے دی گئی، کھلاڑیوں کو ویکسی نیشن کی صورت میں سہولت ملے گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے اگر ویکسی نیشن کرائی ہے تو انہیں ٹورنامنٹ میں براہ راست انٹری ملے گی۔اے ٹی پی نے ٹیسٹ کے…
کراچی: مارچ میں کورونا وائرس سے 121 اموات ریکارڈ
محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے مارچ میں 121 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 49 اموات ضلع شرقی میں ہوئیں، جبکہ سب سے کم 2 افراد ضلع ملیر…
فریال مخدوم آبدیدہ کیوں ہوئیں؟
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم ماضی میں لوگوں کی جانب سے کئے گئے منفی پیغامات اور نفرت کے اظہار پر آبدیدہ ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک گفتگو کے دوران 29سالہ ماڈل فریال مخدوم نے کہا کہ ایک شخص کی جانب سے…
وہاب ریاض کا مرحوم والد کے لئے جذباتی پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے اپنے مرحوم والد کے لئے کہا ہے کہ ہم آپ کو روز یاد کرتے ہیں۔وہاب ریاض نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا کہ زندگی آپ کے بغیر پہلے جیسی نہیں رہی۔وہاب…
وزیراعظم نے بھارت سے تعلقات پر اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اجلاس آج بلالیا ہے، اجلاس میں وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ بھارت سے تعلقات کس حد تک ہوں گے، فیصلہ بریفنگ کے بعد ہوگا۔علاوہ ازیں بھارت سے تجارت کے معاملے…
آرمی چیف سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔پاک فوج کے…
پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 5 اپریل کو طلب
پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 5 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہوگا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت اسمبلیوں سےاستعفوں کے معاملے پر فیصلہ کرے گی۔ سی ای سی کے…