جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے جاری

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات، روس اور ازبکستان کے نمائندے شرکت کریں گے۔ کابل میں پریس…

قومی اسکواڈ میں شامل محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر محمد نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کوویڈ19 پروٹوکولز کے مطابق انہوں نے خود کو قرنطینہ بھی کرلیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد نواز کا کورونا…

کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے، قطری عہدیدار

قطر کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے۔ ایئرپورٹ کو بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کابل کی پروازیں فی الحال پاکستان کی فضائی حدود سے اڑیں گی۔ قطر کے عہدیدار نے مزید بتایا کہ…

افغانستان میں جہاز کے پر سے جھولا جھولنے کی ویڈیو وائرل

افغانستان سے ایک وائرل ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس میں کچھ لوگ ٹوٹے پھوٹے جہاز کے پر سے رسی باندھ کر جھولا جھولتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ یہ طالبان ہیں جو جھولا جھول رہے ہیں۔ یہاں ہم یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں، کہ یہ بات حتمی…

مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر پھر سے ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46 ہزار 620 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن…

52 روز تک بند گھر میں تنہا رہ جانے والی بلی زندہ بچ گئی

ہالینڈ کے ولارڈنگن نامی قصبے میں ایک بلی 52 روز تک ایک مقفل گھر میں تنہا بند رہنے کے باوجود بچ گئی۔یہ خوش قسمت بلی اس خالی اور بند گھر میں کاغذ کھاکر اور پانی تلاش کرکے پینے کی جدوجہد کرکے خود کو زندہ رکھ پائی۔گزشتہ ماہ کے اواخر میں جب…

ترک صدر طیب اردوان سے پہلے بچے نے ربن کاٹ دیا

ترکی میں صدر رجب طیب اردوان سے پہلے بچے نے ربن کاٹ کر ہائی وے سرنگ کا افتتاح کر دیا۔ ترک صدر نے بچے کی حوصلہ افزائی کی اور دیگر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔بچے کی فیتہ کاٹنے کی ویڈیو 4 ستمبر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔بشکریہ…

روم میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی پہلوان یونان پہنچ گئے

روم میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستانی ریسلر انعام بٹ دیگر دو ساتھی ریسلرز کے ساتھ یونان پہنچ گئے جہاں وہ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کے صف اول کے پہلوان انعام بٹ نے حال ہی میں روم میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان، ٹمبا باووما کپتان برقرار

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹمبا باووما کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کے لیے پروٹیاز کے جن کھلاڑیوں کا اعلان…

اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں بیٹھے ہوئے بچے کی ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں سکون سے بیٹھے ہوئے بچے کی حیران کردینے والی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ پر رکھی کڑاہی میں پانی اُبل رہا ہے اور اُس کڑاہی…

انگلینڈ کے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان، ٹیمل ملز شامل ہیں۔اس…

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کا شکار

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم کا جمعرات کو شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ…

پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ، زمان خان اور عنایت اللّٰہ روم سے ایتھنز پہنچے، پاکستانی ریسلرز کچھ دیر میں ایتھنز سے پرالیا جائیں گے جہاں کیٹرینی بیچ پر ایونٹ…

کابل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، قطری حکام

قطری حکام  کا کہنا ہے کہ  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری حکام نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ اب 90 فیصد آپریشنل ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قطر…