جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹربینک میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر کمی کا رجحان

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 24 پیسے کم ہو کر 163 روپے 22 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔  پاکستانی شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 149 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار…

گڈانی پر لنگر انداز ہونے والے جہاز کی تحقیقات مکمل، جہاز کے مالک کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر لنگرانداز تیل بردار جہاز کے  معاملے پر کمیٹی کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔تحقیقاتی کمیٹی نے جہاز بیچنے اور خریدنے والے دونوں فریقین کے خلاف  سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز…

پیلٹ گنز کے بے دریغ استعمال سے بڑے پیمانے پر کشمیری نوجوان نابینا ہوگئے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیلٹ گنز کے بے دریغ استعمال سے بڑے پیمانے پر کشمیری نوجوان نابینا ہوگئے، بھارت کشمیریوں کے ارادوں کو توڑنے میں ناکام رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کے وفد  نے  ملاقات کی،…

مرتضیٰ وہاب کی بطور کراچی ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  کو  ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا۔مرتضیٰ وہاب کی بطور کراچی ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا گیا۔نوٹیفکیشن حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ بلدیہ…

سندھ میں چار نئے وزرا نے حلف اٹھالیا، وزیراعلیٰ کے 3 مشیران کا بھی تقرر

سندھ میں چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں چار نئے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ کے 3 نئے مشیران کی تقرری کا بھی اعلان کردیا گیا۔گورنر ہاؤس کراچی میں چیف سیکریٹری…

موجودہ حکومت کشمیریوں کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، طاہرمحموداشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی کا یوم استحصال کشمیر پر کہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں بھارت سے بات چیت کا راستہ کشمیر سے جاتاہے، موجودہ حکومت کشمیریوں کے لیےعملی اقدامات کر رہی ہے۔علامہ طاہر محمود اشرفی نے قرآن اکیڈمی…

بھارتی اقدامات پر عالمی بے حسی دنیا کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات پر عالمی بے حسی دنیا کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے 5 اگست کے سیاہ اقدام کو 2 برس مکمل…

خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی: فیاض چوہان

پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحس چوہان کاکہنا ہے کہ 2 سال ہوئے، اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کی ہوئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے آج 2 برس مکمل ہونے پر دفترِ خارجہ سے ریلی نکالی گئی، اس…

نارتھ کراچی: ٹینکر کی ٹکر، 2 بھائی جاں بحق

نارتھ کراچی سیکٹر 11 جے میں واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو…

نور مقدم قتل، ملزم ذاکر جعفر نے مرکزی ملزم کی مدد کی

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت مسترد کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس میں ضمانت مسترد کرنے کی وجوہات بیان…

خورشید شاہ نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، سندھ ہائیکورٹ نے سید خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی تھی۔درخواست میں خورشید شاہ نے موقف اپنایا ہے کہ 18 ستمبر 2019 سے نیب کی…

بیلجیئم اولمپکس ہاکی چیمپیئن بن گیا، آسٹریلیا کو شکست

فیلڈ ہاکی کا عالمی چیمپیئن بیلجیئم اولمپکس کا بھی چیمپیئن بن گیا۔ ورلڈ چیمپیئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے…

چیف جسٹس نے مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

رحیم یار خان میں مندر میں توڑ پھوڑ  کے واقعے کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سے ممبر قومی اسمبلی اور ہندو کونسل پیٹرن ان چیف ڈاکٹر رمیش کمار  نے  ملاقات کی۔اعلامیے کے…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہ نکالنے کے فیصلے پر تنقید

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں برقرار رکھنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ ناز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر بھی تاخیر کی۔ بھارت کو تاخیر سے…