جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اردن، گدھی کے دودھ سے بنے صابن کی مانگ میں اضافہ

اردن میں گدھی کے دودھ سے بنائی جانے والی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ گدھی کے دودھ سے بنائے گئے صابن اور اس کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب ممالک کے سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی…

مردان: سینئر صحافی رحیم اللّٰہ یوسف زئی سپردِ خاک

گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر صحافی اور ماہرِ افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی کو خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں نمازِ جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نمازِ جنازہ مردان میں انذرگئی…

وادیٔ جہلم میں سیاحت کا موسم اپنے عروج پر

آزاد جموں و کشمیر کی وادیٔ جہلم کو قدرت نے نہایت خوبصورتی سے نواز ہے، جو بھی اس کی سیر کو نکلتا ہے پھر کبھی اس کے سحر سے نکل نہیں پاتا ۔مظفرآباد سے صرف دو گھنٹے کی مسافت پر جہلم ویلی میں وادیٔ پٹھیالی میں سیاحت کا موسم آج کل اپنے عروج…

کراچی: گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

کراچی کے علاقے ملیر میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا۔ملیر گلشنِ آمنہ کے گھر میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کی شناخت مستفید کے نام سے ہوئی ہے جو 4…

کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 26 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی…

تِلوں کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟

اکثر اوقات گھروں میں سفید اور کالے تل صرف میٹھی غذاؤں اور مخصوص پکوانوں میں ہی استعمال کیے جاتے ہیں، یہ اِن کی افادیت سے لا علمی ہی ہے کہ جو ان کا استعمال شاذو نادر ہی کیا جاتا ہے۔تِل غذائیت اور روغن سے بھرپور غذا ہے، چھوٹے چھوٹے سفید…

لاہور میں بارش، پانی جمع، بزدار کا ایکشن

لاہور میں صبح سویرے موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، اس صورتِ حال کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے نشیبی علاقوں میں جمع ہونے والے بارش کے پانی کی جلد نکاسی…

بزدار کا چنیوٹ میں بچی سے زیادتی و قتل کا نوٹس

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چنیوٹ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کی اور حکم جاری کیا کہ واقعے میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں میں…

لاہور: بارش سے لیسکو کے 100 فیڈر ٹرپ

لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے لیسکو کے 100 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، فیڈر ٹرپ ہونے کی وجہ سے شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی۔لاہور میں پنجاب یونیورسٹی، ٹھوکر نیاز بیگ، ملتان روڈ، بند روڈ، سمن آباد، کوٹ خواجہ سعید، ہربنس…

اگست میں 2 ارب سے زائد کی ترسیلاتِ زر آئیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 15 ویں مہینے اگست میں 2 ارب روپے سے زائد کی رقوم وطن بھیجی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیئے کے مطابق اگست کی ترسیلات جولائی کے مقابلے میں 4 اعشاریہ 92 لاکھ…

میانوالی: بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں قتل

میانوالی میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ پپلاں شہر کے محلہ طارق آباد میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر راحیل شیخ نامی نوجوان نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں کو فائرنگ…

بلاول اپوزیشن کی اپوزیشن ہیں یا حکومت کی؟ حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی پر سوال اٹھایا ہے کہ بلاول اپوزیشن کی اپوزیشن ہیں یاحکومت کی اپوزیشن ہیں؟ایک بیان کے ذریعے…

نائن الیون: طیاروں کی ٹکر کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر گر کیوں گیا

امریکہ میں 9/11 حملے: ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاورز زمین بوس کیوں ہوئے، سائنس کیا کہتی ہے؟کارلوس سیرانوبی بی سی منڈو7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images11 ستمبر 2001 کی صبح۔ دو بوئنگ 767 طیارے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاورز سے ٹکراتے ہیں۔…

موسمیاتی تبدیلی جانوروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی

موسمیاتی تبدیلی صرف انسانوں پر نہیں جانوروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی۔عالمی درجہ حرارت میں اضافہ برداشت کرنے کے لیے گرم خون والے کئی جانور اپنی ہئیت تبدیل کرنے لگے۔ آسٹریلوی طوطوں سے لے کر امریکی پرندوں تک کئی کی چونچیں بڑی ہونے لگیں…

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ اس سے قبل راکاپوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کے کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔پاکستانی کوہ پیما واجد ﷲ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کے ساتھ راکاپوشی کو سر کیا۔واجد ﷲ نگری…

سی اے اے نے نیوزی لینڈ ٹیم کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے…