جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی…

سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی کیسے ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن47 منٹ قبلامریکہ میں بالٹیمور

غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں

غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو ملک میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل میں مظاہرہمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، یروشلم سے20 منٹ قبلاسرائیل کی گہری

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلامریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون سے جو بائیڈن کی چیزیں غائب ہونے کے بعد صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جہاز سے ان کی چیزیں اور…

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک: ایران جوابی…

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلدمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ سامنے انے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا…

ماسکو حملے کے تاجک ملزم کے گاؤں میں بی بی سی نے کیا دیکھا؟ ’اسے اتنا مارا گیا کہ وہ لینن کی موت کی…

ماسکو حملے میں ملوث ایک تاجک ملزم: ’سکیورٹی افسران نے انھیں اتنا مارا کہ وہ لینن کی موت کی ذمہ داری لینے کو تیار ہو سکتا ہے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشمس الدین کا تعلق تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے تقریباً 40 کلومیٹردور لیوب…

مولی دی میگپائی: وہ پرندہ جس کی دوستی کتے سے کرائی گئی اور اب وہ جنگل جانے پر راضی نہیں

مولی دی میگپائی: وہ پرندہ جس کی دوستی کتے سے کرائی گئی اور اب وہ جنگل جانے پر راضی نہیں،تصویر کا ذریعہ@peggyandmolly14 منٹ قبلآسٹریلیا کی ایک ریاست کے ایک اہم سیاسی رہنما نے انسٹاگرام سے مشہور ہونے والے پرندے میگپائی کو ان افراد کو واپس…

ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟

ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبل31 مارچ 2024 کو ترکی کے شہری استنبول سمیت اپنے تمام بڑے شہروں کا نظام چلانے والے میئرز کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔اس…

’اس شخص سے دور رہو، وہ خطرناک ہے‘ ریپ کا مجرم جس نے سزا سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ بھی رچایا

’اس شخص سے دور رہو، وہ خطرناک ہے‘ ریپ کا مجرم جس نے سزا سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ بھی رچایا،تصویر کا ذریعہJade Skea،تصویر کا کیپشنجس وقت جیڈ 18 برس کی عمر کو پہنچیں تو 40 برس کے ایوس اور ان کی ملاقاتیں بھی بڑھنے لگیںمضمون کی…

ارب پتی ’کرپٹو کنگ‘ کا ڈرامائی زوال، فراڈ کے جرم میں سیم بینک مین کو 25 سال قید کی سزا

ارب پتی ’کرپٹو کنگ‘ کا ڈرامائی زوال، فراڈ کے جرم میں سیم بینک مین کو 25 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, نیٹلی شرمین، کیلا ایپسٹین اور مشیل فلوریعہدہ, بی بی سی نیوز14 نومبر 2022اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلناکام کرپٹو

ماں بیٹی کے ملاپ کی کہانی: ’میں 17 سال بعد بیٹی کو دیکھ کر دوبارہ زندہ ہو گئی‘

ماں بیٹی کے ملاپ کی کہانی: ’میں 17 سال بعد بیٹی کو دیکھ کر دوبارہ زندہ ہو گئی‘،تصویر کا ذریعہSETAREH FAROKHIمضمون کی تفصیلمصنف, بمباد اسماعیلی عہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلدنیا میں بہت کم مائیں اس تجربے سے گزری ہوں گی جو کچھ جرمنی

کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا

کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکینیڈا کا جزیرہ وینکوور مارچ کے اوائل میں ایک ہی دن میں تقریباً 2,000 زلزلوں سے لرز اٹھا۔وینکوور جزیرے کے ساحل سے تقریباً 240 کلومیٹر دور…

سمارٹ فون، جاسوسی کے سافٹ ویئر اور ’ایم کامل‘: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود…

سمارٹ فون، جاسوسی کے سافٹ ویئر اور ’ایم کامل‘: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود اپنے ہدف کی بھی نشاندہی کر لیتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں بمباری کی کارروائیوں کی…

ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے…

ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے تخلیقی مقابلوں پر توجہ دیتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہCochlea Production7 منٹ قبلبرطانیہ میں رہائش پذیر ایک جوڑے کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 50 مقابلوں میں…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ زیادہ ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images30 منٹ قبلکینیڈا کے صوبے اونٹاریو نے غیر ملکی طلبہ سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ پالیسی…

ماسکو حملہ: شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ ترکی میں تاجک شہریوں کو کیسے بھرتی کرتی ہے؟

ماسکو حملہ: کیا دولتِ اسلامیہ تاجک شہریوں کو ترکی سے بھرتی کرتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, سُہراب ضیاعہدہ, بی بی سی فارسی11 منٹ قبلتاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے 40 کلومیٹر دور لویوب نامی ایک گاؤں ہے۔ یہاں بسنے والے

سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں

سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں،تصویر کا ذریعہRAFFI BERG،تصویر کا کیپشنفوج میں ملازمت سے چھوٹ کا اطلاق صرف ان افراد پر ہوتا ہے جو کل وقتی طور پر تورات کی تعلیم حاصل کر رہے ہوںمضمون کی…

جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟

جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد…

عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد الیکشن جیت لیا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشا بوٹیعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلایک سال قبل تک بہت کم لوگوں کو ان کا علم تھا اور

ویڈیو, جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پردورانیہ, 7,19

جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ، سوڈان قحط کے دہانے پرجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پر59 منٹ قبلافریقی ملک سوڈان میں دو جرنیلوں کی…

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد میں امریکہ کی عدم شرکت اس کے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد میں امریکہ کی عدم شرکت اس کے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلکئی ہفتوں سے امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی حکومت کے سینئیر عہدیداروں کے صبر کا پیمانہ غزہ میں اسرائیل کی…