جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یکم تا 12 ربیع الاول شانِ رحمت اللعالمین ﷺ منانے کیلئے کمیٹی قائم

یکم تا 12 ربیع الاول شان رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمیٹی قائم کر دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کا آج صوبہ بھر میں آغاز ہو گا۔پنجاب کے…

لاہور، ٹریفک وارڈن اور شہری گتھم گتھا، شہری کا سر پھٹ گیا

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں ٹریفک وارڈن اور شہری میں جھگڑے کے دوران  شہری کا سر پھٹ گیا،  جھگڑے کی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق وارڈن اقبال اور شہری فیضان میں جھگڑا ون وے کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے پر ہوا، تلخ کلامی ہوئی تو وارڈن…

ملک میں 2 سال کے دوران خودکشی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

پاکستان میں گزشتہ دو برسوں کے دوران  خودکشی کی شرح 3 سے بڑھ کر 8 فیصد تک ہو گئی ہے۔10 ستمبر یعنی آج خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ماہرین نفسیات نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ 2 برسوں کے دوران ملک میں خودکشی کی شرح 3 سے بڑھ کر 8…

پنجاب: 15 ستمبر تک نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پنجاب کی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 15 ستمبر تک نجی اور سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکول اب 15…

اداروں پر نہیں، ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی: مریم نواز

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف کہتی ہیں کہ ہم نے اداروں پر نہیں، صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر…

الیکشن کمیشن نے پیسے پکڑے ہیں: اعظم سواتی

وزیرِ ریلوے اعظم سواتی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں الیکشن کمیشن پر برس پڑے۔چیئرمین تاج حیدر کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکٹرنک ووٹنگ مشین کے معاملے پر بات کرتے…

فیس بک نےاسمارٹ ڈیجیٹل عینک فروخت کےلیے پیش کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔ عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 83 ہلاکتیں

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

سب کو پتہ چل چکا ہے نواز شریف کے ساتھ غلط ہوا، جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ چل چکا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ غلط ہوا ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کو راضی کر رہے ہیں کہ…

اردن، گدھی کے دودھ سے بنے صابن کی مانگ میں اضافہ

اردن میں گدھی کے دودھ سے بنائی جانے والی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ گدھی کے دودھ سے بنائے گئے صابن اور اس کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب ممالک کے سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی…

مردان: سینئر صحافی رحیم اللّٰہ یوسف زئی سپردِ خاک

گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر صحافی اور ماہرِ افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی کو خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں نمازِ جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نمازِ جنازہ مردان میں انذرگئی…

وادیٔ جہلم میں سیاحت کا موسم اپنے عروج پر

آزاد جموں و کشمیر کی وادیٔ جہلم کو قدرت نے نہایت خوبصورتی سے نواز ہے، جو بھی اس کی سیر کو نکلتا ہے پھر کبھی اس کے سحر سے نکل نہیں پاتا ۔مظفرآباد سے صرف دو گھنٹے کی مسافت پر جہلم ویلی میں وادیٔ پٹھیالی میں سیاحت کا موسم آج کل اپنے عروج…

کراچی: گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

کراچی کے علاقے ملیر میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا۔ملیر گلشنِ آمنہ کے گھر میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کی شناخت مستفید کے نام سے ہوئی ہے جو 4…