جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعظم سواتی کے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر برہم

ریلوے کے وفاقی وزیر، اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریلوے کے وفاقی وزیر، اعظم سواتی کی جانب سے عائد کیئے گئے…

اداروں کو اپنی حدود میں کھل کر کھیلنے کا موقع دیا، فیاض چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اداروں کو اپنی حدود میں کھل کر کھیلنے کا موقع دیا ہے۔فیاض چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دور میں سیاسی مداخلت سے اداروں کی تباہی سب دیکھ چکے ہیں،سیاسی چھیڑ چھاڑ سے…

شہباز شریف کی سینیٹ کمیٹی اجلاس میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے…

افغان خواتین کی کرکٹ پر ممکنہ پابندی کی خبروں پر ICC کا نوٹس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین کی کرکٹ پر ممکنہ پابندی کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔آئی سی سی ترجمان نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان سے آنے والی میڈیا رپورٹس پر تشویش ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ…

حکومت الیکشن کمیشن پر قبضےسے دھاندلی کرنا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن پر قبضہ کر کے دھاندلی کرنا چاہتی ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…

کنٹونمنٹ انتخابات: مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائیگی

ملک میں اتوار کو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں اور سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی مہم کا آج آخری دن ہے، انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)کنٹونمنٹ بورڈ کے…

لوگ حکومت سے تنگ ہیں، وہ اس کا خاتمہ چاہتے ہیں، راجا پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لوگ حکومت سے تنگ ہیں، وہ اس کا خاتمہ چاہتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی، صوبے میں گراس…

پاکستان میں امن و استحکام کیلئے بیرونی اور اندرونی قوتوں کے عزائم کو ناکام بنائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون خوشحال اور پرامن خطے کے لیےضروری ہے، پاکستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والی بیرونی اور اندرونی قوتوں کے عزائم کو ہرصورت ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین معاملہ، شبلی فراز کا ہیکرز کو چیلنج

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معاملے میں ہیکرز کو چیلنج دے دیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم ہیکرز کو چیلنج کریں گے کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک کرکے…

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کا رابطہ

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی نے وزیر اعظم کو آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ای وی ایم اور…

وہ پانچ سبق جو 9/11 کے بعد ہم نے سیکھے (یا نہیں)

افغانستان: وہ پانچ سبق جو 9/11 کے بعد ہم نے سیکھے (یا نہیں)فرینک گارڈنربی بی سی کے نامہ نگار برائے سکیورٹی امور35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFrank Gardnerوہ کون سے سبق ہیں جو ہم نے 20 سال دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف لڑائی کر کے سیکھے ہیں؟ کیا…

ہم نے سانحۂ بلدیہ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، جسٹس مقبول باقر

سانحۂ بلدیہ انٹر پرائزیز سے متعلق قانونی جدوجہد سے متعلق لکھی گئی کتاب ’ٹرانزیکشنل لیگل ایکٹویزیم آف گلوبل ویلیو چین‘ کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں نے سانحۂ بلدیہ کے…

سینیٹ کمیٹی نے آئی ووٹنگ پر ترمیم مسترد کر دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس چیئرمین و پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آئی ووٹنگ سےمتعلق ترمیم مسترد کر دی۔کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے بجائے انتخابی فہرستیں…

ہینگ ٹونگ واپس کیسے جائے گا؟

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) ذرائع نے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کا اسٹیئرنگ خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کے بعد جہاز کو رسے سے باندھ کر پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق جہاز کو رسے سے باندھ کر خلیجِ فارس کی…