ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے 10 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=emZ7qzZQxfg
ری پلے | پاک ٹی 20 ڈبلیو سی اسکواڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Qi7UcGkhwtU
وفاقی حکومت نے سستی مقامی چینی چھوڑ کر باہر سے مہنگی چینی خریدلی
وفاقی حکومت نے سستی مقامی چینی چھوڑ کر مہنگی درآمدی چینی خرید لی، سستی مقامی چینی کے مقابلے میں تقریباً 38 روپے فی کلو مہنگی چینی کا سودا کیا گیا۔مقامی چینی 84.50 روپے فی کلو پڑتی ہے، درآمدی چینی 123 روپے فی کلو پڑے گی۔ذرائع کا کہنا ہے…
پاکستان نے بھارت کو کیٹیگری سی سےنکال دیا
پاکستان نے کورونا وائرس پابندیوں کی کیٹیگری ’سی‘ سے بھارت کو نکال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کو کیٹیگری سی سے نکالنے کے بعد واہگہ کے راستے لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آمد و رفت پر پابندی کورونا کے باعث 22…
جب تک کراچی کا حلیہ نہیں بدلتا ٹیکس نہ لیا جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک کراچی کا حلیہ نہیں بدلتا ٹیکس نہ لیا جائے، جبکہ عوام سے ٹیکس لینے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے اور سڑکوں پر آنے کا اعلان بھی کردیا۔سابق میئر کراچی اور رہنما ایم کیو ایم…
پیپلز پارٹی کا حکومت کے الیکشن کمیشن پر الزامات پر اظہار تشویش
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے الیکشن کمیشن پر الزامات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کے 37 اعتراضات تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، تحریک انصاف کا مقصد ہے کہ ہم جیت نہیں سکتے تو…
خان صاحب اکثریت کھوچکے، یہ اقلیت کی حکومت ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب اکثریت کھوچکے، یہ اقلیت کی حکومت ہے۔رحیم یار خان میں خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ نے پاکستان کے ہر شہری کو تکلیف میں ڈالا ہوا ہے۔انہوں…
ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس سجاد افضل آفریدی کو دو گولیاں لگیں، ترجمان موٹروے پولیس
فتح جنگ انٹرچینج پر موٹروے پولیس کے سینئر آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ کے معاملے پر ترجمان موٹروے پولیس نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس سجاد افضل آفریدی کو دو گولیاں لگیں۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ سجاد افضل…
مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ، 24 اشیاء کی قیمت میں اضافہ، 5سستی ہوئیں
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک بار پھر مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے…
آج لاہور میں مون سون کی سب زیادہ بارش ریکارڈ، شہر کا نوے فیصد علاقہ کلیئر، واسا
لاہور میں آج رواں سال کی مون سون کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے مطابق سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 167 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا نے مزید بتایا کہ لاہور شہر کا 90 فیصد سے زائد کا علاقہ کلیئر کر…
سندھ میں کورونا کے 1082 نئے کیسز، 27 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21002 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں27 اموات رپورٹ…
نیوزی لینڈ نے آخری ٹی 20 میں بنگلادیش کو 27 رنز سے ہرادیا
مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز کے پانچویں اور آخر ی میچ میں میزبان بنگلادیش کو 27 رنز سے ہرادیا۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 161رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر…
رمیز راجا ٹیم سلیکشن میں مداخلت نہیں کرسکتے، چیف سلیکٹر محمد وسیم
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ رمیز راجا ٹیم سلیکشن میں مداخلت نہیں کرسکتے۔جیو کے پروگرام اسکور میں گفتگو کے دوران محمدوسیم نے کہا کہ رمیز راجا صرف ٹیم کی منظوری دیتے ہیں، وہ سلیکشن میں مداخلت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا…
وزراء نے آج الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا، مریم اورنگزیب
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے آج الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے خلاف وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا…
فواد چوہدری الیکشن کمیشن سے متعلق اعظم سواتی کی بات سے لاعلم نکلے، تبصرے سے انکار
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن سے متعلق کیا بات کی مجھے…
پی ڈی ایم کا اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بیک وقت دھرنا دینے پر غور
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بیک وقت دھرنا دینے پر غور شروع کردیا، پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پی ڈی ایم رہنماؤں نے طے کیا کہ مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور…
سندھ میں آج مارکیٹیں کھلنے کے اعلان سے پولیس لاعلم
سندھ بھر میں جمعے کے روز مارکیٹیں اور بازار کھلنے کے اعلان سے کراچی پولیس لاعلم نکلی، طارق روڈ پر دکانیں بند کروانے پہنچ گئی۔شہر میں دکاندار جمعے کے روز کاروبار کی اجازت ملنے پر خوش ہوگئے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گزشتہ رات ایک…
بریکنگ نیوز: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5NdX3LiK_b8
کیا آپ نے تھرپارکر کے مشہور 'بھوجیہ' کو آزمایا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=7ZT5zm3Ol1c
صحت کارڈ سے کمزور طبقات کو معیاری سہولیات ملیں گی، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ سے کمزور طبقات کو صحت کی معیاری سہولیات میسر آئیں گی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل…