پشاور کی ہول سیل مارکیٹوں میں چینی کی قلت پیدا ہوگئی
پشاور کی ہول سیل مارکیٹوں میں چینی ناپید ہوگئی ہے۔ ڈیلرز نے اپنی دکانوں پر "چینی دستیاب نہیں" کے کارڈز آویزاں کر دیئے ہیں۔ چینی کی شدید قلت سے چینی کی بلیک میں فروخت ہو رہی ہے۔ چینی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انہیں فی کلو گرام چینی سو روپے میں…
اسلام آباد میں مودی کے خلاف بینر لگ گئے
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک بینر آویزاں ہے۔ بینر پر تحریر کیا گیا ہے کہ مودی امن کو تباہ کرنے والا ہے۔ ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ اگر آپ اس سے متفق ہیں…
ایف آئی اے نے شاہزوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہزوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا، شاہزوار بگٹی کے خلاف ان کی اہلیہ ویشا بگٹی نے مقدمہ درج کروارکھا ہے، ویشا کا کہنا ہے کہ شاہزوار نے ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔ ایف آئی اے…
ترکی کے جنگلات میں آگ، پیاسی تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیو وائرل
ترکی میں جنگلات کی آگ سے محفوظ رہنے والی ایک تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ترکی کی تنظیم کی جانب سے لی گئی ویڈیو میں تتلی کو ایک امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ تتلی جنگلات…
سندھ کابینہ کے وزرا و مشیران کے قلمدان میں تبدیلی
سندھ کی کابینہ میں شامل وزرا کی وزارتیں اور مشیران کے قلمدان میں ردوبدل ہوا ہے جبکہ کچھ وزرا کی صوبائی کابینہ سے چھٹی ہوگئی۔ صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل کرتے ہوئے اسماعیل راہو یونیورسٹیز و بورڈز، ماحولیات، کوسٹل ڈیولپمنٹ کے وزیر مقرر…
نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں، نوازشریف سفارتخانےجائیں، عارضی دستاویز لیں، جس پر پاکستان آسکتےہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان واپس آنے پر وہ جیل…
وزیر اعلیٰ سندھ نے 6 پارٹی رہنماؤں کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا
وزیر اعلیٰ سندھ نے 6 پارٹی رہنماؤں کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا، معاون خصوصی بننے والوں میں آصف خان، اقبال ساند، علی احمد جان اور سلمان مراد شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدرآباد سے صغیر قریشی اور سکھر سے ارسلان شیخ معاون خصوصی مقرر…
بھارتی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر خودپسندی پر مبنی بیان دیا، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو بلا جواز اور خود پسندی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر بلاجواز اور خودپسندی پر مبنی بیان دیا۔انھوں نے مزید…
عاصم سلیم باجوہ کے استعفیٰ کی اصل کہانی کیا ہے؟ | نیوز وائز | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=JQmHdQOfgMY
کس طرح گلہری درخت سے درخت تک چھلانگ لگاتی ہے۔ سائنس نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=BcH7MxDvZk4
خبر وار – 4 اگست 2021 | CPEC منصوبے میں نئی تقرری کی وجہ کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=C0VA25r_mHU
خبر آنکھ | ایمرجنسی اور لاک ڈاؤن سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیے کا خطرہ ہے۔ ابسا کومل | 4-8-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=hO8PiYQl2v8
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | "یوم استقلال" کشمیر کے 2 سال مکمل 05 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=uD0XFqpD8ms
بریکنگ نیوز: نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=bfG_Gr6Xb-w
آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔
بھارت نے 5 اگست 2019 کو راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل…
آئی او کے کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی سے کشمیری کیسے متاثر ہوئے؟ | نیوز آئی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=mTyzwesksu8
ثانیہ مرزا بیٹے کو لے کر پریشان کیوں؟
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ملک نے ماؤں کو بچوں کی خواہشات سے متعلق لاحق پریشانیوں کا ویڈیو کے ذریعے اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام ریل پر انھوں نے اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کا…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی کمی
ملکی زرمبادلہ ذخائر 30 جولائی کو ختم ہونے والی ہفتے میں 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 30 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر…
منظور وسان نے شیخ رشید سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا۔منظور وسان اکثر سیاسی نوعیت کے خواب دیکھتے رہتے ہیں، اب انہوں نے شیخ رشید سے متعلق ایک نیا خواب دیکھا ہے۔اپنے بیان میں منظور وسان…
لندن: نواز شریف کے ویزا کی مدت ختم، توسیع کی درخواست بھی مسترد
برطانیہ میں قیام پذیر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد ہوگئی۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے برطانوی حکام کو ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ برطانوی حکام نے نوازشریف کی ویزا…