منیبہ مزاری کا بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
معروف سماجی کارکن منیبہ مزاری نے بھی محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منیبہ مزاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ٹوئٹر پر…
کیا عمر اکمل امریکا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں؟
قومی کرکٹر عمر اکمل فی الحال امریکا میں چھوٹے لیول کی لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی کوشش ہے امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ مل جائے، بڑی لیگ کا کنٹریکٹ ہوگیا تو وہ اپنا کیریئر امریکا میں ہی شفٹ کرلیں گے۔ذرائع…
ڈاکٹر قدیر کا سفرِ آخرت، جسدِ خاکی فیصل مسجد پہنچا دیا گیا
پاکستان کو ایٹمی قوت اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جسدِ خاکی اسلام آباد میں واقع ان کے گھر سے نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے فیصل مسجد پہنچا دیا گیا ہے، مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان…
شیخ رشید فیصل مسجد پہنچے: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کام کی نگرانی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=VE_lg9wzxTI
عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے حوالے سے شیخ رشید کا اعلان | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=pJpKd_tPRnc
ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی صدمہ ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات قومی صدمہ ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا…
ایل اے 12 کے 1 پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ میں تاخیر
آزاد کشمیر کے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میر پور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ایل اے 12 چڑھوئی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 134 پر پولنگ میں تاخیر ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عملے کے…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم کا اثاثہ تھے، وزیر اعلیٰ، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاکٹر عبدلقدیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم کا اثاثہ تھے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی…
ڈاکٹر عبدالقدیر کی تدفین فیصل مسجد میں ہوگی: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے محسنِ پاکستان، ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین اسلام آباد کی فیصل مسجد کے احاطے میں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ…
ڈاکٹرعبدالقدیر عالمِ اسلام کے بھی ہیرو تھے: سراج الحق
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ناصرف پاکستان بلکہ عالمِ اسلام کے بھی ہیرو تھے۔یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے ’جیو نیوز‘ سے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے حوالے…
قوم ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات نہیں بھلا سکے گی: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھلا سکے گی۔یہ بات صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے حوالے سے جاری کیئے گئے تعزیتی بیان میں کہی۔صدرِ…
میگا ایونٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرانا ہے، حسن علی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے، دونوں میچز بڑے اہم ہیں، پلان کر کے جائیں گے میچز کو آسان نہیں لیں گے۔کرکٹر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میگا…
سربراہان مسلح افواج کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی گرانقدر خدمات کا اعتراف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دفاعِ…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ملک کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔دوسری جانب سینیٹر رضا ربانی نے بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے…
پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے وہ عظیم سائنسدان جنہوں نے قلیل مدت میں ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔دنیا میں پاکستان کو نمایاں مقام دلانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھوپال میں اپریل 1936ء میں پیدا ہوئے،…
تمام وزراء عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کریں گے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تمام وفاقی وزراء ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تمام سروسز چیفس اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر بہت دُکھی ہوں: مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے محسنِ پاکستان، ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان تھے، چوہدری شجاعت
چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان اور سچے پاکستانی تھے۔چوہدری برادران نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان آج صبح رضائے الٰہی سے انتقال…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12PM | ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنازہ کب اور کہاں ادا کیا جائے گا۔
https://www.youtube.com/watch?v=wE-d181tKMo
? لائیو | وزیر داخلہ شیخ رشید میڈیا ٹاک ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=YBvooQYMwEE