جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟

اچھی نیند لینا آپ کی مجموعی صحت کے لیے ناقابل یقین حد تک اہم ہے، اس سے کئی بیماریوں کے ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے، پُرسکون نیند آپ کے دماغ کو صحت مند رکھ سکتی ہے اور آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھا سکتی ہے۔عام طور پر یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ آپ…

کراچی: موبائل فونز کے IMEI نمبر تبدیل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی ملیر سٹی پولیس نے کراچی سے چھینے و چوری کیے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے مارکیٹوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے ایک ملزم عمران شاہ کو گرفتار کرلیا ہے جس کے قبضے سے 36 آئی فونز سمیت 80 موبائل فون، ٹیبلٹس اور آئی…

سیاست میں سب کچھ ممکن ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں سب کچھ ممکن ہے، سیاست میں کوئی بھی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔سکھرکی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی پی خورشید شاہ نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کا پارلیمنٹ…

تیز ترین 50 کے بعد شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کیساتھ سیلفی وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے والے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ سیلفی وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں شعیب ملک کے…

جماعت اسلامی کا پینڈورا پیپرز معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع

جماعت اسلامی نے پینڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے ناموں کے خلاف کارروائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پینڈورا پیپرز کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی ہے کہ پانامہ کیساتھ…

رواں سال پاکستان میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اچھی خبر ہے ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔انہوں نے…

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا، ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، 1998 ء کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان…

بھارت: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں سینٹرل ریزرو پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ میں پیش آئے واقعے میں 3 سی آر پی ایف اہلکار زخمی بھی ہوئے۔سی آر پی ایف اہلکار نے ساتھی اہلکاروں پر سروس…

گوتم گھمبیر بھارتی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے کہا ہے کہ صرف ایک خراب ٹورنامنٹ کی بنیاد پر بھارتی ٹیم کو پرکھنا نہیں چاہیے بلکہ شائقین کرکٹ کو کرکٹرز کو سپورٹ کرنا چاہیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گھمبیر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ’میں بھارتی…

پاکستان، کورونا وائرس سے مزید 9 کا انتقال، 517 شفایاب

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 449 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 9 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 517 مریض…

ناظم جوکھیو قتل:جام اویس سمیت 3 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گرفتار رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر مقتول کے اہل…

شعیب ملک کی اننگز ’بوم بوم‘ تھی، شاہدآفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا آل راؤنڈر شعیب ملک کی گزشتہ میچ میں شاندار کارکردگی پر کہنا ہے کہ شعیب ملک کی اننگز ’بوم بوم‘ تھی۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی…

ویکسین شدہ غیر ملکیوں کیلئے امریکی سرحدیں کھل گئیں

امریکا نے ویکسینیشن کرانے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے اپنی سرحدیں بیس ماہ بعد کھول دی ہیں۔ نئے قوانین کے تحت غیر ملکی مسافروں کو پرواز سے قبل ویکسی نیشن کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، سفر سے تین دن پہلے کورونا ٹیسٹ کا منفی نتیجہ حاصل کرنا ہو…