جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قراقرم تھنکرز فورم کے صدر سراج بٹ انتقال کرگئے

ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی متحرک شخصیت ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ، مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن، پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر، قراقرم تھنکرز فورم کے صدر سراج بٹ آج پاکستان میں انتقال کر گئے۔…

ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ٹیکساس میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، سابق وفاقی وزیر بابر غوری بھی شریک ہوئے۔مریم اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔قونصل جنرل ابرار ہاشمی اور سابق…

ایل اے 12 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کو سبقت، ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا

ایل اے 12 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا ہے۔آزاد کشمیر کے دوسرے حلقے ایل اے تین میرپور میں تحریک انصاف کے چودھری یاسر سلطان 20 ہزار سے زائد ووٹ لےکر کامیاب…

بریڈفورڈ، چاقو حملے میں ایک شخص قتل، ایک شدید زخمی

بریڈفورڈ سٹی سینٹر میں چاقو سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ قتل اور شدید زخمی ہونے والے دونوں سفید فام نوجوانوں کی عمر قریباً 19 سال ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملے کے شبہے میں دو افراد کو…

امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار

ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ…

اسکردو 6 سے 8 ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائے گا، خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ اسکردو چھ سے آٹھ ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائے گا۔دبئی ایکسپو 2020 میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اسکردو کے بعد گلگت کا نیا ایئرپورٹ بھی بنے گا، جس…

کراچی، ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ہوگی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ آج کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر ادا کی جائے گی۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں…

سابق صدر آزاد کشمیر سکندر حیات خان کی تدفین کردی گئی

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کو کوٹلی میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر اور سابق صدر سردار یعقوب بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران…

کراچی، چاولہ مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے ناظم آباد کی چاولہ مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی۔آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں پتھارے خاکستر ہوگئے۔فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں…

کراچی، مرتضیٰ وہاب نے رات گئے ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے ٹاور اور آئی سی آئی برج پہنچ کر ٹاور سے ماڑی پور روڈ آئی سی آئی برج پر پیچ ورک کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جگہ پر ٹریفک جام ہوا کرتا تھا، اب پیچ ورک کا…

بلوچستان سیاسی بحران، آج ہلچل قدرے کم رہی

بلوچستان میں پچھلے ایک ماہ سے جاری سیاسی بحران میں آج ہلچل قدرے کم رہی۔ ناراض اراکین کی رات گئے پھر بیٹھک ہوئی تو اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس پیر کی صبح ہوگا، وزیر اعلیٰ جام کمال کے کیمپ میں اتوار کو خاموشی چھائی رہی۔ بلوچستان…

بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو بچالیا گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 30 فٹ گہرے کنویں میں پھنسے چیتے کو جنگلی حیات کے عملے نے بچا لیا۔ جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ مل کر گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو باہر نکالا۔بشکریہ جنگ;} a…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سدرن پنجاب کی خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے ہرا دیا، طیب طاہر نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔قذافی اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب کے اوپنر طیب طاہر نے شاندار بیٹنگ کی، دیگر کھلاڑیوں نے بھی ان کا ساتھ نبھایا۔پہلے بیٹنگ کرتے…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ، 2 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 591 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے…

ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سردار سکندر حیات کی وفات پر سخت صدمہ ہوا ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نامور جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سابق صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی وفات پر صدمے اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ…

عبدالقدیر خان نے ذوالفقار بھٹو کو لکھے خط میں کیا کہا؟

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانیوں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے محسنِ پاکستان کا لقب پایا، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے،…

کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے۔اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر وار کردیے۔انہوں نے کہا کہ ایک آدمی پیسا چوری…

حب میں کار بم دھماکا، مقامی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق

کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ایک کار بم دھماکے میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حب میں تھانے کے قریب ایک کار میں ہوا، جس میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر شاہد زہری اپنے ساتھی کے ہمراہ موجود تھے۔…