انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔قومی کرکٹر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…
محکمہ تعلیم سے 5 سے 10 ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا، مراد راس
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ٹیچرز کی زندگیاں آسان کرنے کے لیے جتنا میں نے کام کیا ہے کسی نے نہیں کیا، محکمہ تعلیم سے پانچ سے دس ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا ہے۔ملتان میں گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری اسکول میں صوبائی وزیر…
مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کی بریت کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا…
وفاقی وزیر توانائی اوسط بلنگ پر لیسکو چیف سے ناراض
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)حکام کو دو روز میں تمام بل درست کرنے کا حکم دیا ہے ۔وزارت توانائی حکام کے مطابق وفاقی وزیر…
فاسٹ بولر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک
قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہوگیا۔ اسلام آباد کی...تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ…
راتوں رات پی ایم سی بنائی گئی، ڈاکٹر قیصر سجاد
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ راتوں رات پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) بنائی گئی اور یہ بغیر مشاورت کے سب کچھ کر رہی ہے۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل کے رزلٹ…
نون لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے
مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل…
ن لیگ، پی پی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کرلی، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے فرخ حبیب کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سُنایا۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے الزام لگایا کہ…
نواز شریف کے پارٹی اکاؤنٹس کس مقصد کے لیے استعمال کیے گئے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=1W9LoFxuim0
پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=6BKdex98f5k
ڈینگی کیسز کی وجہ سے لاہور کے ہسپتالوں میں بستروں کی کمی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=l3J_nmCpqkI
چمن بارڈر پر سرگرمیاں ساتویں دن بند رہیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=mxi8mYKFwaw
عارف والا؛ 15 سالہ لڑکی پر زنجیروں میں جکڑ کر تشدد
عارف والا میں زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار بیٹی کو پولیس نے بازیاب کر کے باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق عارف والا کے محلہ ضیاء نگر میں والدین نے 15 سالہ حقیقی بیٹی کو کام نہ کرنے پر زنجیروں سے باندھ رکھا تھا، وہ اسے تشدد کا…
کورونا میں کمی، اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی شرط ختم
عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی کے بعد اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی گئی اور ملک بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں ریگولر کلاسز شروع ہوگئیں۔ بیشتر اسکولوں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد…
پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد کا انتقال
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1ہزار 4 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 28 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 1 ہزار254…
شیخ رشید نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ 90 کی دہائی میں لی گئی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار محسنِ پاکستان ، قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان…
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات، PPP اور PTI کامیاب
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے عامر یاسین کو کامیاب قرار دے دیا ، بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاعات پر پولنگ اسٹیشن 21 کا رزلٹ روک دیا گیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز…
کراچی حیدرآباد موٹروے پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کے تحت ٹول ٹیکس وصولی شروع
کراچی سے حیدرآباد موٹر وے ایم نائن پر گاڑیوں کے ڈرائیورز سے ٹول ٹیکس کی وصولی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کے تحت وصول کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم سے ناصرف وقت کی بچت ہو رہی ہے بلکہ شہریوں کو گاڑیوں کی طویل قطاروں…
ہم نے ایک اور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر پیپلز پارٹی کی جیت پر کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایل اے 12 کوٹلی کے انتخابات کے نتائج کی فہرست جاری کی اور…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے: وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام…