جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: اٹارنی جنرل اعتراض پر جواب دیتے جذباتی ہو گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کے لیے اوپن بیلٹ کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سینیٹر رضا ربانی کے اعتراض پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان جواب دیتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد…

PSL 6: نیوزی لینڈ کے کولن منرو کی شرکت غیر یقینی

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کولن منرو کی پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت غیر یقینی بتائی جا رہی ہے۔کولن منرو نے کہا کہ قرنطینہ سلاٹ نہ ملنے کی وجہ سے بہت مشکل ہو رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ شدید خواہش تھی کہ پاکستان سُپرلیگ کے لیے جاؤں، مس…

فضل الرحمٰن سینیٹ کے رکن بن جائیں تو سب حلال ہو گا: جلیل شرقپوری

مسلم لیگ نون کے ناراض ارکانِ پنجاب اسمبلی کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ ملک دشمنوں کا مقابلہ یک جہتی اور اتحاد سے ہی ہو سکتا ہے، جمہوریت کا حسن ہے کہ اختلافِ رائے کو سنا جائے اور برداشت…

ڈیڑھ ارب غیرقانونی طور پر افغانستان بھیجنے کے ملزم کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے ڈیڑھ ارب روپے غیر قانونی طور پر افغانستان بھیجنے والے ملزم باچا خان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔سندھ ہائی کورٹ میں ملزم باچا خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالتِ عالیہ نے ملزم کی 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض…

عثمان بزدار کی ہدایت پر گلشن اقبال پارک سے علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر گلشن اقبال پارک سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی جی پی ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی اور ساتھ ہی پارک میں مجسمہ رکھنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے…

جن میں اینٹی باڈیز موجود ہیں انہیں ویکسین کی ضرورت نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں میں اینٹی باڈیز موجود ہیں انہیں کورونا وائرس ویکسین کی ضرورت نہیں ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن لوگوں کا کوویڈ کا ٹیسٹ منفی آیا ہے وہ…

شیخ رشید کو کس قسم کی خاتون پسند ہے ؟

پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار و کامیڈین علی گُل پیر کی جانب سے معروف سیاست دان شیخ رشید احمد کے ایک انٹرویو کی پیروڈی کی گئی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔علی گُل پیر اکثر اوقات اپنی حس مزاح کی بھر پور…

کے الیکٹرک کو کسی صورت فرار نہیں ہونے دینگے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو کسی صورت فرار نہیں ہونے دینگے، کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں سے ناجائز اربوں روپے وصول کیے جسے اب تک واپس نہیں کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ  جماعت اسلامی…

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو پہنچادی گئی

اسلام آباد: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو پہنچادی گئی،سندھ اور بلوچستان کیلئے ویکسین جہاز کے ذریعے پہنچائی گئی۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کے مطابق تمام صوبوں کو کورونا ویکسین کی ڈوز فراہم کردی گئیں ہیں، کل سے…

وزیراعظم نے ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی موجودگی میں ہیلتھ ورکر کو ویکسین کا ٹیکا لگا کر ویکسی نیشن کا آغاز کیا گیا جسے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس موقع…

مسلح افواج ہرخطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،مسلح افواج ہرخطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں جی ڈی…

جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہوگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون نامعلوم افراد نے ہیک کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

میانمار میں منتخب حکومت گرا کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی سربراہ کون ہیں؟

من آنگ ہلینگ: میانمار میں آنگ سان سوچی کی حکومت گِرانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی سربراہ کون ہیں؟من آنگ ہلینگ 64 برس کے ہو گئے ہیں اور میانمار میں فوج کے سربراہ کی ریٹائرمنٹ کی عمنر 65 سال ہے64 برس کے جنرل ہلینگ کیڈٹ کے طور پر فوج…

سرکس، جانور اور ہنٹر: عاصمہ شیرازی کا کالم

عاصمہ شیرازی کا کالم: سرکس، جانور اور ہنٹرایک دن ایسا آیا کہ ماسٹر کے اشاروں کے باوجود جانوروں میں ناچنے کی سکت ہی نہ رہی۔ رنگ ماسٹر نئے جانوروں کی تلاش میں نکلا، نئے جانوروں کے آتے ہی پُرانے جانوروں کو احساس ہوا کہ اب تو وہ جنگل جانے اور…

امریکا: مشرقی ساحلی علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئے

امریکا کے مشرقی ساحلی علاقے شدید برفا نی طوفان کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔امریکی ریاست ورجینیا سے مین ہٹن تک شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ اور اسکولز بند کر دیے گئے ہیں۔دوسری جانب موسم میں…

سعودی عرب ، توانائی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سینٹر کا افتتاح

سعودی عرب میں وزارت توانائی اور ڈیٹا اینڈ آرٹیفشل انٹیلیجنس اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے بعد جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نئے سینٹر کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ریاض میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے، جس کا مقصد قومی…

کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 170پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ درجہ بندی کے مطابق 151سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے…

محمود چوہدری بھی بختاور کے نقشِ قدم پر چلنے لگے

تقریب میں سابق وزرائے اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور اہم شخصیات شریک ہوئیں۔بلاول ہاؤس کے باہر شام سے ہی میلے کا سماں نظر آیا۔ کہیں ڈھول کی تھاپ تھی تو کہیں خوشی کے گیت۔ پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بڑی تعداد اپنی بی…

گوجرانوالہ: مبینہ زیادتی کا شکار بچہ دم توڑ گیا، 1 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دورانِ علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے کی محلے دار نوجوان جمشید…

ڈینئل پرل قتل: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

ڈینئل پرل قتل کیس میں حکومتِ سندھ کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان نے احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا جبکہ انہیں 2 دن تک عام بیرک میں رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں…