جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چار سالہ بچے نے ہرن کو دوست بنالیا

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے میسنٹوئن میں ایک چھوٹے سے بچے ڈومینک براؤن نے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے ایک چھوٹے سے ہرن کے بچے کو اپنا دوست بنالیا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے آیا۔ چار سالہ ڈومینک براؤن کی والدہ اسٹیفنی براؤن نے اپنے بیٹے…

آسٹریلیا :مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر خا ک

آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر خاک ہو گئے۔ ملک کے مغربی علاقوں پرتھ اور پرتھ ہلز کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے  200 سے زائد فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹر مصروف ِعمل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیز…

استنبول میں 7.2 شدت کے ہولناک زلزلے کا خدشہ

ماہر ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ استنبول کے نیچے موجود فالٹ لائن میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں جو شدید ترین زلزلے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت 7.2 ہو سکتی ہے اور یہ کسی بھی وقت اور کسی بھی لمحے آ سکتا…

علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین برہم

سفید چونے اور سیمنٹ سے بنے شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے مجسمے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا ایک مجسمہ بنانے والے کاریگروں کا مذاق بنایا جارہا ہے لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ…

عمران اشرف کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی اہلیہ، ماڈل کرن اشرف کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی ہے۔یکے بعد دیگرے سپر ہٹ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف ہیرو عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام…

بختاور بھٹو شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ گڑھی خدا بخش کیلئے روانہ

کراچی میں شادی کی تقریبات سے فارغ ہو کر نوبیاہتا بختاور بھٹو زرداری شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ گڑھی خدا بخش کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اپنے شوہر کے ساتھ والدہ اور نانا کے مزار پر حاضری دیں گی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

کمسن بچی نے ڈائنوسار کے نشان دریافت کرلیے

برطانوی ملک ویلز میں 4 سالہ بچی نے 22 کروڑ سال پرانا ڈائنوسار کے پیروں کا نشان دریافت کرلیا۔للی وائلڈر اپنے خاندان کے ساتھ ویلز کے بینڈریکس نامی ساحل پر سیر کر رہی تھی جب اس نے چٹانوں پر اس نشان کو دیکھا۔بچی کی والدہ نے بتایا کہ اس…

لاہور، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر مزدا مالکان کا دھرنا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، ٹیکسوں اور جرمانوں کے خلاف  لاہور میں مزدا مالکان کی جانب سے بابو صابو انٹرچینج پر دھرنا دیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مزدا مالکان کی جانب سے بابو صابو انٹرچینج موٹر وے پر…

رمیز راجہ نے محمد حفیظ کو ‘خود غرض‘ کہہ دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے ٹی 10 لیگ کھیلنے پر بضد آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ’خود غرض‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے فیصلے آپ کی ترجیحات کی عکاسی کرتے ہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر جاری ویڈیو میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹی10 لیگ…

ہر روز مہنگائی بڑھنے سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  کا ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ ہر روز مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ بلبلا اٹھے ہیں، ہر روز مہنگائی بڑھنے سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے۔مریم نواز نے اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل…

وفاقی حکومت 84 ہزار ڈوز سندھ حکومت کو دے رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 84 ہزار ڈوز سندھ حکومت کو دے رہی ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پہلے فیز میں کراچی اور شہید بینظیر آباد…

سوئی سدرن کی طرف سے لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، ترجمان

ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کراچی میں سوئی سدرن کی طرف سے گیس کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔ ذرائع سوئی سدرن کے مطابق سوئی سدرن کےگیس کنٹرول مراکز ٹی بی ایس سے گیس کی بندش کا انکشاف کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں رات…

میانمار، فوج کے اقتدار سنبھالتے ہی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

میانمار میں فوج کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق میانمار کے آرمی چیف من آنگ  کی جانب سے  قانونی، عدالتی اور انتظامی اختیارات سنبھال لیے گئے ہیں۔میانمار میں 11 وزارتوں کے لیے…

کراچی: پڑوسی ملک سے تربیت حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی میں ملزم ذاکر رضا عرف ندیم کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے پڑوسی ملک میں تربیت حاصل کی۔گرفتار ملزم نے 2016ء میں ریڈ بک…

فواد عالم اپنے منفرد ’اسٹانس‘ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فواد عالم نے دوران بیٹنگ منفرد ’اسٹانس‘ کا دفاع کرتے ہوئے ان کے بارے میں اظہار خیال کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں فواد عالم کا اپنے منفرد اسٹانس کے حوالے سے کہنا تھا کہ…

علامہ اقبال کے مجسمے میں غلطی پائی گئی تو کارروائی ہوگی : فردوس عاشق

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال کے مجسمےکے معاملہ پر غلطی پائی گئی تو کارروائی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن زمین بوس ہو چکی ، اب اسے زیر زمین جانا ہے، احساس پروگرام کے تحت عوام کو سہولتیں دی…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 48 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 39 لاکھ 69 ہزار 901 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 48…

اگر کیسز بڑھے تو مجبوراً اسکول بند کرسکتے ہیں: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے پورے ملک میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں لیکن اگر دوبارہ کیسز زیادہ بڑھے تو مجبوراً اسکول بند کرسکتے ہیں، بطور وزیر چاہتا ہوں کہ محکمہ تعلیم بہتر ہو۔ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جن…

بی آر ٹی پشاور کی تحقیقات، خیبر پختون خوا حکومت کو بڑا ریلیف

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ بی آر ٹی کی تحقیقات نیب نہیں کر سکے گا، ہائی کورٹ…