جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہند و برادری کو تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہیں: علی محمد خان

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ایوان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم کرتا ہے، ہند و برادری کو تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ…

او آئی سی کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد کمیشن برائےانسانی حقوق کا 13 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہوگیا۔وفد میں سعودی عرب، یواےای، ترکی، تیونس، مراکش، آذربیجان، ملائشیا، گیبن، نائیجیریا، یوگنڈا کے ارکان شامل ہیں۔وفد صدر…

ہم سے استعفے طلب کیئے تو دینے کیلئے تیار ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم سے استعفے طلب کیئے گئے تو ہم بھی دینے کے لیے تیار ہیں۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری نے استعفیٰ دے…

فیصل سلطان پولیو صورتحال کا جائزہ لینے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

وزیراعظم کےمشیر برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو کی صورتحال کا جائزہ لینے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا ہے۔دورے کے دوران باب دوستی پر ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈپٹی کمشنر جمعہ مندوخیل نے بریفنگ دی، ڈاکٹر فیصل سلطان کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے…

نواز شریف آپ کو دکھانے کیلئے 2 کافی پیئیں گے: عطاء تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ کوئی دلیل نہیں کہ نواز شریف کافی کیوں پیتے ہیں، نواز شریف آپ کو دکھانے کیلئے 2 کافی پیئیں گے۔لاہور میں مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے عظمیٰ بخاری کے ہمراہ مشترکہ پریس…

پاکستانی ڈاکٹر مکمل ویکسینیشن کے بعد بوسٹر ڈوز کیوں لگانا چاہتے ہیں؟

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق زیادہ تر ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ انہیں ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے۔ گذشتہ ہفتے پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کی اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس کے…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، 2 اداروں کی بندش کیلئے خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2 اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے ادارے بند کرنے کے لیے اسلام آباد کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن اور پولی…

جو کام کرے گا اسی کی عزت ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم

وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم کا کہنا ہے کہ ریاست میں حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں، جو کام کرے گا اسی کی عزت ہوگی۔ سردارعبدالقیوم نے بیوروکریسی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ریاست میں حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں، ریاستی عوام خوشحال ہوگی…

پاکستان بھارت نہیں ہے، یہاں کوئی فاشسٹ نظریہ حکمرانی نہیں کر سکتا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا رحیم یار خان مندر حملے کے واقعے پر کہنا ہے کہ پاکستان بھارت نہیں ہے، یہاں کوئی فاشسٹ نظریہ حکمرانی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے۔ رحیم یار خان…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات رہیں گی یا نہیں؟، اس حوالے سے فیصلہ چند روز کے لئے موخر کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس…

جسٹس مشیر عالم کی جسٹس محمد علی مظہر سے کوئی رشتہ داری نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ جسٹس مشیر عالم کی جسٹس محمد علی مظہر سے کوئی رشتہ داری نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے گزشتہ روز کے اجلاس میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس محمد علی مظہر سے متعلق…

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم سے زیادتی کیس کے ملزمان جیل منتقل

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم سے زیادتی کیس کے ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل منتقل کردیا گیا۔ کیس میں گرفتارملزم ابراہیم خان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔پولیس نے استدعا…

سول اسپتال کراچی کے MLO ڈاکٹر نثار علی شاہ کا کورونا سے انتقال

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک اور ڈاکٹر کی کورونا وائرس نے جان لے لی۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 اعشاریہ 59 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔سول اسپتال کراچی کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار علی شاہ کورونا وائرس…