جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چھلانگیں بتاتی ہیں کہ نواز شریف کس بری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ویزا ایشو پر اوپر سے لے کر نیچے تک حکومتی عہدے دار چھلانگیں لگارہے ہیں۔ یہ چھلانگیں بتاتی ہیں کہ نواز شریف کس بری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز  نے کہا کہ…

کل پوری ٹیم ارشد ندیم کا ایونٹ دیکھےگی، اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ کل پوری ٹیم ارشد ندیم کا اولمپکس میں ایونٹ دیکھے گی۔کراچی میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے پوری ٹیم کی طرف سے ارشد ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار…

مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جاؤں گا، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ پاکستان نہیں جاؤں گا۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کے لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورت حال پر کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے استعفی دے دیا

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوایا، جسے منظور کرلیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ آفس نے فردوس عاشق اعوان کے استعفے کی منظوری کا…

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارت کی سازشیں ناکام

بھارت کی سازشیں ناکام ہوگئیں، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دی گئیں دھمکیاں دم توڑ گئیں، کشمیر پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔پہلا ٹاکرا راولا کوٹ اور میرپور رائلز کے درمیان رات ساڑھے آٹھ بجے ہو گا۔ دس ہزار شائقین کی گنجائش والے مظفرآباد…

امریکہ میں پکڑی جانے والی ‘انسانی’ دانتوں والی مچھلی

امریکہ میں پکڑی جانے والی 'انسانی' دانتوں والی مچھلی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJENNETTE'S PIERامریکہ میں ایک شخص نے ایک ایسی مچھلی پکڑی ہے جس کے دانت انسانی دانتوں جیسے نظر آتے ہیں۔ اس مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔شمالی…

ہند و برادری کو تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہیں: علی محمد خان

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ایوان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم کرتا ہے، ہند و برادری کو تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ…

او آئی سی کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد کمیشن برائےانسانی حقوق کا 13 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہوگیا۔وفد میں سعودی عرب، یواےای، ترکی، تیونس، مراکش، آذربیجان، ملائشیا، گیبن، نائیجیریا، یوگنڈا کے ارکان شامل ہیں۔وفد صدر…

ہم سے استعفے طلب کیئے تو دینے کیلئے تیار ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم سے استعفے طلب کیئے گئے تو ہم بھی دینے کے لیے تیار ہیں۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری نے استعفیٰ دے…

فیصل سلطان پولیو صورتحال کا جائزہ لینے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

وزیراعظم کےمشیر برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو کی صورتحال کا جائزہ لینے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا ہے۔دورے کے دوران باب دوستی پر ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈپٹی کمشنر جمعہ مندوخیل نے بریفنگ دی، ڈاکٹر فیصل سلطان کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے…

نواز شریف آپ کو دکھانے کیلئے 2 کافی پیئیں گے: عطاء تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ کوئی دلیل نہیں کہ نواز شریف کافی کیوں پیتے ہیں، نواز شریف آپ کو دکھانے کیلئے 2 کافی پیئیں گے۔لاہور میں مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے عظمیٰ بخاری کے ہمراہ مشترکہ پریس…