جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین واشنگٹن پہنچ گئے

وزیر خزانہ شوکت ترین امریکا پہنچ گئے، جہاں وہ واشنگٹن ڈی سی میں پاک امریکا بزنس کونسل کی راؤنڈ ٹیبل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں پاکستان کی معیشت سے متعلق گفتگو اور ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔واضح…

آئی ایم ایف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے۔واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بعض…

معروف کمپنی کے بورے میں غیر معیاری سیمنٹ پیک کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان معروف کمپنی کے بورے میں غیر معیاری سیمنٹ پیک کرتے تھے۔سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر معیاری…

نیب ٹیم آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر روانہ

نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر 15گھنٹے بعد واپس چلی گئی، نیب ٹیم گزشتہ روز سہہ پہر 4 بجے کراچی میں آغا سراج درانی کےگھر پہنچی تھی۔کراچی ( رپورٹ : محمد منصف ) سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر... سراج درانی کے…

گوجرہ: موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا، موٹروے پر کار میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 28 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا، جبکہ کورونا وائرس کی شرح 2 اعشاریہ 11…

دنیا کی نمبر ایک لیگ PSL کو بنانا ہے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کو مضبوط کرنا اور اسے دنیا کی نمبر ایک لیگ بنانا ہے تو پھر ہم سب کو صرف ایک ہی لیگ اور ایک ہی مقابلے، پاکستان سپر لیگ پر فوکس کرنا ہو…

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز ڈیڑھ ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے  125  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ  اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں جس کے بعد دارالحکومت میں ڈینگی کےکُل کیسز 1528 ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او ) کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے…

گوجرہ موٹر وے زیادتی، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

آئی جی پنجاب نے گوجرہ موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے ملزمان کی جلد گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا…

سعودی قیدی کی بہن کا فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کے مداحوں سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

محمد بن سلمان: سعودی قیدی کی بہن کا فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کے مداحوں سے ’سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے‘ کا مطالبہ45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAREEJ AL-SADHANایک سعودی خاتون کا الزام ہے کہ ان کے بھائی کو سعودی عرب میں قید کے بعد تشدد کا نشانہ…

ناروے: تیر کمان بردار شخص کا حملہ، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے میں…

T20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کل یو اے ای روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہوگی۔ قومی اسکواڈ کی جمعے کی صبح روانگی شیڈول ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا جبکہ دوسرا…

ایشیائی بینک کا تحفظ ِماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔ بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔اعلامیے کے مطابق یہ…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سینٹرل پنجاب نے دوسرے سیمی فائنل میں سندھ کو ہرا دیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ اب خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان فائنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی…

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، طیب اسلم سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے طیب اسلم نے چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، فرحان زمان کو فرنچ کھلاڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ میں مینز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں طیب اسلم نے…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 57 نئے کیسز رپورٹ، دو مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار761 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24…

نیشنل ٹی20 کپ فائنل: خیبرپختونخوا نے فتح کا تاج پھر سر پر سجا لیا

نیشنل ٹی20 کپ کی فتح کا تاج ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے سر سج گیا، فائنل میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میچ 7 وکٹوں سے ہار گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ خیبرپختونخوا نے…