جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم عمران خان کا مشروط استعفیٰ بے معنی ہے: یوسف رضا گیلانی

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا مشروط استعفیٰ بے معنی ہے۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور…

ایمازون سربراہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے رواں سال چیف ایگز یکیٹو کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمازون کے بانی نے یہ فیصلہ دیگر کاموں کے لیے وقت نکالنے اور انہیں کرنے کی خاطر کیا۔ جیف بیزوس نے اپنے بیان میں کہا…

فوجی بغاوت شروع ہو چکی تھی مگر فٹنس انسٹرکٹر ورزش میں مشغول رہیں

میانمار میں فوجی بغاوت: فٹنس انسٹرکٹر کو پتہ ہی نہیں چلا کہ فوج نے ’قبضہ‘ کر لیاخنگ ہنن وئے میانمار کے پارلیمان کمپلیکس کے قریب ویڈیو بنا رہی تھیںٹھیک اسی لمحے جب ویڈیو کی ریکارڈنگ ہو رہی تھی میانمار میں فوجی بغاوت شروع ہو رہی تھی اور ملک…

ملک میں کورونا وائرس ویکسینیشن آج 11 بجے سے شروع ہو گی

دنیا بھر میں پھیلی موذی وباء کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے جبکہ پاکستان بھر میں کورونا ویکسینیشن کا عمل آج سے شروع ہو گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینیشن تمام صوبوں اور…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 56 اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعی عدالت میں قائم کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعی عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزارتِ قانون کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ 20 گریڈ کے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گے۔وزارتِ قانون کے ذرائع…

سود کیس، اٹارنی جنرل نے شریعہ کورٹ کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت میں سود سے متعلق کیس کی سماعت پر اٹارنی جنرل نے وفاقی شرعی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شرعی عدالت میں سود کی ممانعت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو اٹارنی جنرل نے عدالتی دائرہ کار پر…

بھارت: ٹیکسی ڈرائیور کی قلیل وقت میں مکمل قرآن کی خطاطی

کوروناوائرس لاک ڈاؤن میں قیمتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے بھارتی ریاست حیدرآباد کے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے صرف چھ ماہ میں خطاطی کے ذریعے قرآن مجید کا ایک نسخہ تیار کرلیا۔ جب لاک ڈاؤن کے دوران مہینوں گھر کے اندر گھر میں بند رہنے کی ہدایات…

‘کوروناسے صحتیاب افراد 6 ماہ تک ہی وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں’

برطانوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوروناسے صحت یاب افراد6 ماہ تک ہی وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ برطانوی سائنسدانوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کردہ آسٹرازینیکا ویکسین سے متعلق نئی تحقیق جاری کی ہے جس کے مطابق 2 خوراکوں کے درمیان…

دس سالہ بچی کا انوکھا ریکارڈ

سانوی ایم پرجیت نامی دس سالہ بچی نے ایک انوکھا ریکارڈ بنایا ہے. بچی نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں تقریبا 33 کھانوں کی ڈشز تیار کرکے اپنا نام ایشیاء بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سانوی نے اتنے…

امریکی خاتون سیاستدان کا ’خود پر جنسی حملہ` ہونے کا انکشاف

امریکی خاتون سیاستدان الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا انکشاف: ’مجھ پر جنسی حملہ ہوا تھا‘سوموار کی شب انسٹاگرام لائیو میں 31 سالہ اوکاسیونے اپنے جنسی استحصال کے بارے میں بہت کم انکشاف کیا لیکن کہا: ’جب ہم کسی صدمے سے گزر چکے ہوتے ہیں تو اسی…

کورونا وائرس: سعودی عرب نے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگادی

کورونا کیسوں کے باعث پاکستان، بھارت، امریکا سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے، عمل درآمد آج سے ہوگا۔ سفارتکار، ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل…

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی شادی کے بعد پہلی سیلفی کے چرچے

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی نوبیاہتا بیٹی بختاور بھٹو کی شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ سیلفی کے چرچے ہو رہے ہیں۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر جاری سیلفی میں بختاور خود گاڑی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات آج سے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے مزارات آج سے کھول دیئے گئے ہیں۔صوبے بھر میں موجود مزارات کورونا وائرس کی ایس او پیز کے تحت کھولے گئے ہیں، مزار پر آنے جانے والوں کو ایس او پیز کا پورا خیال رکھنا ہو…

سی پیک ملک کے روشن مستقل کی ضمانت ہے ، جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کے روشن مستقل کی ضمانت ہے جبکہ گوادر پورٹ کی مکمل فعالیت سے ترقی وخوشحالی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق  بلوچستان میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے…

‘لگتا نہیں راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں’

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ لگتا نہیں جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کراچی ٹیسٹ کی طرح ہی لگ رہی ہے  یہاں کی کنڈیشنزبادلوں کی وجہ سے…

پھیپڑوں کی صلاحیت میں مزید بہتری کیسے لائیں؟

کچھ سانس لینے کی مشقیں پھیپھڑوں کو زیادہ موثر انداز میں کام کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ سانس کی قلت اُس وقت ہوتی ہے جب کسی کے پھیپھڑوں کی گنجائش محدود ہوجاتی ہے۔ پھیپھڑوں میں آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تبادلہ ہوتا ہے جو جسم کے کام…

‘اسپیس پروگرام ایران کےبیلسٹک میزائل کوفروغ دےسکتاہے’

امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپیس پروگرام ایران کے بیلسٹک میزائل کوفروغ دے سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بیان پر تہران نے ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسپیس پروگرام تجارت بڑھانےکےلیےہے،کسی معاہدےکی خلاف ورزی…

امریکا میں فائرنگ، ایف بی آئی کے 2 ایجنٹس ہلاک

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کر کے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین زخمی بھی ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران…