جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے بدعائیں لیں، شاکر گجر

ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے عوام کی بدعائیں لیں۔یہ بات ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے: جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔ بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ، انسداد کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی تقریب میں…

سندھ، مزارات میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

سندھ بھر کے تمام مزارات ایس او پیز کے تحت کھول دیئے گئے، وزیر اوقاف سہیل انور سیال نے مزارات میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے اچانک درگاہ عبداللہ شاہ غازی کا دورہ کر کے کورونا وائرس سے…

پالتو بلی پر ٹیٹو بنوانے والی ماڈل مشکل میں پڑ گئی

پالتو بلی کے جسم پر ٹیٹو بنوانے والی یوکرین کی فٹنس ماڈل کو جانوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں اور جانوروں سے محبت کرنے والوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ایلینا ایوانکایا نامی ماڈل کو اس سے قبل 2017 میں اس وقت…

دہلی کا لال قلعہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

بھارت میں دہلی کا لال قلعہ سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ دہلی کی تاریخی عمارت لال قلعہ کو ایک مرتبہ پھر سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ لال قلعے کے احاطے میں 60 کے قریب…

صرف 76 منٹ میں ریاض سے جدہ کا سفر

جہاز سے بھی تیز رفتار سفری سہولت فراہم کرنے والی ورجن ہائپرلوپ ٹیکنالوجی اب خلیجی ممالک کو آپس میں ملائے گی۔ورجن ہائپرلوپ کی رفتاری اتنی تیز ہوگی کہ ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں طے ہوگا۔ یہ ٹیکنالوجی جدہ، مکہ مکرمہ، ریاض، کویت،  …

براڈشیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعیت عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزارتِ قانون کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ 20 گریڈ کے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گے۔وزارتِ قانون کے…

ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن ہوتی ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کاکہنا ہے کہ فٹنس کی وجہ سے ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن ہوتی ہے، میرے ہاتھ میں جو چیز نہیں ، میں اس کی ٹینشن نہیں لیتا، پاکستان ٹیم پنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کرے گیپاکستان اور جنوبی افریقہ کے…

پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: سلیم ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کراچی ٹیسٹ میں وکٹ اچھی نہیں بنائی گئی تھی۔سلیم ملک کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح راولپنڈی کی وکٹ ہوئی تو پاکستان ٹیم کو…

دھنیہ، پودینہ کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

سبز پتوں پر مشتمل جڑی بوٹیاں، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذائیں ہرا دھنیہ اور پودینہ یوں تو ہر ہر گھر میں استعمال کیا جاتا ہے مگر ان کے مختلف استعمال اور بے شمار فوائد سے بہت کم افراد واقف ہیں۔پودینے میں پائی جانے والی غذائیت:پودینہ…

لاپتہ شہری کی اہلیہ کو شناختی کارڈ نہ دینے پر ڈائریکٹر نادرا طلب

لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے نادرا حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈائریکٹر نادرا کو طلب کر لیا۔لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ…

آلودگی: لاہور آج پہلے، کراچی 15 ویں نمبر پر

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرِ فہرست ہے، جبکہ سب سے بڑا شہر کراچی 15 ویں نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی…

سندھ میں کورونا ویکسین کا آغاز آج ہوگا، وزیر اعلیٰ افتتاح کریں گے

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آج سے انسداد کورونا ویکسین کا آغاز کیاجائےگا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ہیلتھ کیئر ورکر کو ویکسین لگا کر افتتاح کریں گے۔ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ندیم شیخ نے کہا کہ عالمی ادارہ…

13 لاپتہ بچوں کو 8 مارچ تک بازیاب کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ 8 مارچ تک لاپتہ بچوں کو بازیاب کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق…

بھارتی جبر و استبداد سے حریت تحریک کو مزید تقویت ملی ،شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور شاہ محمود قریشی کا بھارتی سرکار کی جانب سے کشمیر میں جاری ظلم و ستم پر کہنا ہے کہ بھارتی جبرو استبداد سے حریت تحریک کو مزید تقویت ملی ہے۔شاہ محمودقریشی نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اٹھارہ ماہ…

پنجاب، میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کےامتحانات کا آغاز

 پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کےامتحانات کا آغاز ہوگیا، امتحانات یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام لیے جارہے ہیں۔ امتحانات کا آغاز ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل فارماکولوجی کے پرچہ سے ہوا، 43 میڈیکل کالجوں کے 6368…

کوروناوائرس سے بچنے کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کریں؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین غذائیت نے چند ایسی غذائیں بتائی ہیں، جن کے استعمال سے مدافعتی نظام مضبوط ہوسکتا ہے اور کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔وٹامنزوٹامن ضروری غذائی اجزا ہیں جو آپ کے جسم کو مناسب طریقے سے کام کرنے…

ٹڈاپ اسکینڈل: گیلانی کیخلاف 26 میں سے 2 مقدمات کیلئے الگ تاریخ مقرر

کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزمان پر قائم 26 کیسز میں سے 2 مقدمات الگ کر دیئے اور ان 2 کیسز کی سماعت کیلئے…

پنڈی ٹیسٹ سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کا آخری پریکٹس سیشن

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ پاکستان،جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس سیشن کیلئے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچیں، دونوں ٹیمیں راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آج آخری پریکٹس سیشن میں مصروف…