جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان دشمن قوتوں کا آلہ کار بننا ملک و دین کی خدمت نہیں، راجا بشارت

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق کالعدم تنظیم کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔لاہور میں قومی سلامتی کونسل کے فیصلوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے راجا بشارت نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے…

عوام کی زیادہ فکر اور درد پیپلز پارٹی کو ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی سب سے زیادہ فکر اور درد پی پی کو ہے۔سکھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ شہید بھٹو اور شہید بےنظیر بھٹو نے عوام کو…

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں 3759 طلباء رجسٹرڈ ہوئے، 3738 طلباء  نے امتحانات میں شرکت کی،21 غیر حاضر رہے۔انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95 فیصد رہا جبکہ…

ان یا آؤٹ سوئنگ نہیں جس پر وکٹ ملے وہی اچھی گیند ہے، شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند پر کنٹرول کو مشکل قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو کنٹرول کرنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ وہ نیا گیند…

دستیاب وسائل میں کچھ نہیں ہوسکتا، نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا اعتراف

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے اعتراف کیا ہے کہ دستیاب وسائل میں کچھ نہیں ہوسکتا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ساتھ ہی کہا کہ نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوتی ہے، وزارت اعلیٰ کی کرسی بہت بے وفا ہے یہ کسی…

کالعدم ٹی ایل پی نے اہلکاروں پر تشدد کیا یہ رویہ قابل قبول نہیں، قومی سلامتی کمیٹی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گيا، اعلامیہ میں کہا گيا ہے کہ ٹی ایل پی نے اہلکاروں پر تشدد کیا یہ رویہ قابل قبول نہیں، ریاست کسی قسم کے غیر آئینی اور بلاجواز مطالبات کو تسلیم نہیں…

کراچی پولیس کی 11 خواتین افسران کی انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی

انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے کراچی پولیس کی 11 خواتین افسران کو انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ سینٹرل پولیس آفس کے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے کراچی پولیس کی لیڈی سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدوں پر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے…

مریم نواز کی سالگرہ کا دن کیسے یادگار بنا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کی سالگرہ یادگار بنادی۔گزشتہ روز مریم نواز نے اپنی 48 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر لندن میں اُن کے والد میاں نواز شریف نے بیٹی کا دن خاص بنا دیا۔میاں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ثقلین مشتاق کی بولنگ پر بابراعظم کی بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم نے افغانستانی اسپن اٹیک کے خلاف کمر کس لی۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ آف اسپنر دوسرا کے موجد اور کوچ ثقلین مشتاق نے خود بولنگ کروا کر بابراعظم کو پریکٹس کروائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

کالعدم تنظیم پر تشدد روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں اور وفاقی وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کالعدم تنظیم سے مذاکرات…

افغان مہاجرین بھی پاک افغان میچ دیکھنے کےلیے پرجوش

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور میں منی کابل کے نام سے مشہور ’بورڈ بازار‘ افغان مہاجرین کا سب بڑا مسکن اور کاروباری مرکز ہے، جہاں پر رہائش پزیر افغان مہاجرین بھی میچ دیکھنے کے لیے پرجوش…