جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھتے ہوئے شاہد آفریدی جذباتی ہوگئے

دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے دوران شاہد آفریدی جذباتی ہوگئے اور اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام بھی بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار شاہد خان آفریدی بھی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور…

افغان ٹیم کتنا ہدف دے سکتی؟ سروے کے نتائج سامنے آگئے

ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کو کتنے رنز کا ہدف دے سکتی؟ جیو سوپر کے سروے کے نتائج سامنے آگئے۔جیو نیوز نے افغانستان اور پاکستان کے میچ سے متعلق سروے کرایا اور متوقع ہدف سے متعلق رائے طلب کی۔سروے میں 47 فیصد لوگوں نے…

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللّٰہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا…

ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین نائب کے 35، 35 رنز ناٹ آؤٹ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 147رنز بنائے ہیں۔افغانستان کے ان دونوں…

پاکستان کی 12 کے اسکور پر پہلی وکٹ گرگئی

ورلڈ کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے 148 کے ہدف کے تعاقب میں 4 اوورز میں 1 وکٹ پر 29 رنز بنالیے ہیں۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں گرین شرٹس کے اوپنر محمد رضوان اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں باونڈری لائن پر کیچ آوٹ ہوگئے۔اس سے قبل ورلڈ…

سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا ہے, وزیراعظم عمران خان

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم…

ایک شخص نے ملک کو دنیا بھر میں اکیلا کردیا، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک شخص نے ملک کو دنیا بھر میں اکیلا کردیا ہے۔حیدرآباد میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف پی پی نے احتجاج کیا، اس موقع پر شرجیل میمن نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ملک میں…

کالعدم تنظیم کا مارچ گوجرانوالا سے وزیر آباد کے قریب پہنچ گیا

کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے اپنا رخ وزیر آباد کی طرف کرلیا، وزیر آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے اوجھلہ نہر اور شہر کا داخلی دروازہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا، چناب پل پر رکاوٹیں رکھ دی گئیں، اطراف میں خندقیں بھی کھود دی گئی…

پاکستان کیخلاف افغانستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

ٹی20 ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف افغانستان کے 6 کھلاڑی 76 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔کپتان بابراعظم نے افغانستان کے خلاف اب تک 5 بولر شاہین شاہ، عماد وسیم، حسن علی، حارث روف اور شاداب خان  کو استعمال کیا ہے اور…

ہماری سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہماری سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں، آپ کو ایک حد سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ…

دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے سپر 12 میں پہلی فتح اپنے نام کرلی

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے جیت کا سفر شروع کردیا جبکہ بنگلادیش نے گھر واپسی کی ٹکٹ کٹوالی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 3رنز سے شکست دے دی۔بنگلادیش کی ٹیم…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 50 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

تجاوزات ہٹاتے وقت غریب کو متبادل فراہم کیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تجاوزات ہٹاتے وقت غریب آدمی کو متبادل ضرور فراہم کیا جائے۔اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت کشمیر ڈیولپمنٹ پیکیج پر اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی اور وزیر خزانہ عبدالماجد نے…

آج سندھ میں کورونا کے 353 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15233 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 353 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ انھوں…

ٹی20 ورلڈ کپ: تیز ترین گیند کروانے میں حارث رؤف جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹی20 ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے۔ورلڈ کپ ٹی 20 کے سپر 12 مرحلے میں آج پاکستان افغانستان سے میچ کھیل رہا ہے، اس دوران حارث رؤف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند…

تحریک لبیک: قانون کی عملداری میں خلل ڈالنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: مظاہرین کی گوجرانوالہ سے پیش قدمی کی تیاری، حکومت کی سخت کارروائی کی تنبیہ5 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنتحریکِ لبیک کا قافلہ بغیر کسی رکاوٹ کے گوجرانوالہ میں داخل ہوااسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی کالعدم مذہبی…

برطانیہ کا فرانسیسی سفیر کو طلب کرنے کا معاملہ کتنا سنجیدہ ہے؟

ماہی گیری کے حقوق پر تنازع: برطانیہ کا فرانسیسی سفیر کو طلب کرنے کا معاملہ کتنا سنجیدہ ہے؟جیمز لینڈیلسفارتی نامہ نگار29 اکتوبر 2021، 19:24 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرطانیہ نے فرانسیسی سفیر کیھرین…