جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب، خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کی درخواست

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت 150 فیصد سے زائد بڑھانے کی درخواست کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) یکم دسمبر کو لاہور میں درخواست کی عوامی سماعت کرے گا۔وہ گیس جو گھروں میں آ نہیں رہی ہے، اس کی قیمت بھی صرف…

گورنر سندھ کا ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کی تحقیقات کا مطالبہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ کے لیڈروں پر کیس چلنا شروع ہوتے ہیں تو کبھی وڈیو، کبھی آڈیو آجاتی ہے۔سابق چیف…

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے الزامات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ فواد چوہدری کو آئین و قانون کا کچھ پتا ہے لیکن پی ٹی آئی میں جانے کے بعد فواد چودھری کو نہ آئین کا پتا ہے اور نہ ہی…

پنجاب سمبلی ارکان کے الاؤنسز بڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی اراکین نے تنخواہیں بڑھانے کا شور بلند کردیا۔ ن لیگ کی پیش کردہ اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزير قانون…

سندھ میں کورونا کے 163 کیس رپورٹ، دو متاثرہ افراد انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 163 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ عالمی وبا سے متاثر دو افراد انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں بتایا کہ کورونا کے 24 گھنٹوں میں 9790 ٹیسٹ کیے گئے، جس…

پی ڈی ایم قیادت کا سابق چیف جسٹس آڈیو پر سخت مزاحمت، معاملہ ملک گیر سطح پر اٹھانے پر اتفاق

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر سخت مزاحمت اور معاملہ ملک گیر سطح پر اٹھانے پر اتفاق ہوگیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیراعظم…

عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن دل دکھی ہے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن دل دکھی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 6 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔اسلام آباد میں پی ڈی…

برطانوی وزیر اعظم تقریب کے دوران تقریر بھول گئے اور دیگر باتیں کرنے لگے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہنا کچھ تھا، بول کچھ گئے، کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے دوران تقریر بھول گئے۔تقریر کے پیپر آگے پیچھےکرتے ہوئے 3 بار معافی بھی مانگی، بورس جانسن نے ’لیولنگ اپ ایجنڈے‘ پر پالیسی کا اعلان کرنا تھا۔…

لاہور: یو ای ٹی کی کینٹین میں آگ لگ گئی

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی کینٹین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے یونیورسٹی کینٹین میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع کینٹین…

خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا ملزم پشاور سے گرفتار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کے گھر پر فائرنگ کے ملزم یاسر کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔گوجرانوالا میں خرم دستگیر کے گھر پر…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا، جس میں سے متعدد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی ہے۔اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف معاہدے پر بریفنگ بھی دی گئی۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں…

چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر اپوزیشن نے سوالات اٹھادیے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی۔ جج ارشد ملک کی ویڈیو کے بعد چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر اپوزیشن نے سوالات اٹھادیے۔حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ن لیگ نے آڈیو کا…

گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20، 20 گھنٹے تک پہنچ گیا

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہ ہوا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت زیادہ بڑھ گیا۔کراچی، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد، گوجرانوالہ، کوئٹہ، قلات سمیت کئی شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 ، 20 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ خواتین کی کھانا پکانے…

امریکی صدر کا اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم

امریکی صدر نے اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایندھن کی بڑھتی ہوئی…

افغانستان کی امداد کیلئے 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی امداد کیلئے اس کی حالیہ اپیل کا 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔عالمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیلئےعالمی ادارے کی تازہ اپیل اب 100 فیصد فنڈڈ ہے۔اقوام متحدہ نے ستمبرمیں جینیوا…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی خود مختاری چھین لی، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کی…

بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

اٹلی نے امریکی کمپنیوں امیزون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیزون اور ایپل پر یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایپل کمپنی کو 15 کروڑ 15…

کویت: عہدے سے مستعفی شیخ صباح ال خالد دوبارہ وزیراعظم مقرر

کویت میں مستعفی وزیر اعظم شیخ صباح ال خالد کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔کویتی میڈیا کے مطابق شیخ صباح کو ولی عہد شیخ مشعال الاحمد الصباح  امیری کے حکم نامے پر دوبارہ وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔وزیراعظم شیخ صباح نے پارلیمنٹ سے…