جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوکیو اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر چین پہلے، امریکا دوسرے نمبر پر

ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور…

سعودی عرب میں کورونا کے 850 نئے کیسز رپورٹ، 9 اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ عالمی وباء میں مبتلا 9 افراد انتقال کرگئے۔ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 785 ہوگئی…

ایران نے جی سیون کا الزام مسترد کردیا

ایران نے جی سیون ممالک کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں اسٹریٹجک آبی راستے کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔جی سیون ممالک نے گذشتہ ہفتے عمان کے سمندر میں آئل ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ ترجمان…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 103 افراد ہلاک، 28612 نئے کیسز رپورٹ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 103 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے موصولہ برطانوی محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں کورونا وائرس کے 28 ہزار 612 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ برطانیہ بھر میں 88.9…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا ،پوری قوم کے دل جیت لیے

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا لیکن پوری قوم کے دل جیت لیے، کسی سپورٹ کے بغیر، بھرپور محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر فائنل راؤنڈ میں پہنچے۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔تمغے کی امید…

اُمید ہے آئندہ مقابلوں میں ارشد ندیم ضرور میڈل جیت کر لائیں گے، والدہ

ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اُمید ہے کہ آئندہ مقابلوں میں ارشد ندیم ضرور پاکستان کے لیے میڈل جیت کر لائیں گے۔ میاں چنوں میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں اُن کا بیٹا میڈل تو نہیں…

نیرج چوپڑا کو بھارتی حکومت نے ہر ممکن سہولتیں فراہم کیں

ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے سوشل میڈیا پر 16 جون کو ایک پیغام میں لکھا کہ ٹوکیو اولمپکس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔نیرج چوپڑا نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اولمپکس…

کے پی ایل: باغ اسٹالینز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹ سے مات دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں ایونٹ کے دوسرے اور ہفتے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں باغ اسٹالینز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے کے پی ایل کے میچ کو جیو سوپر پر براہ راست دکھایا گیا۔ ایونٹ کے دوسرے روز کا…

’9/11 میں سعودیوں کا کردار سامنے لائیں ورنہ صدر میموریل میں شرکت نہ کریں‘

9/11 حملے کے متاثرہ خاندانوں کا جو بائیڈن کو خط: ’سعودیوں کا کردار سامنے لائیں ورنہ میموریل میں شرکت نہ کریں‘26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے صدر جو…

کتے کی ویڈیو جسے 70 لاکھ بار دیکھا گیا

کتے کی فریج میں بیٹھ کر ٹھنڈک کے مزے لینے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب پسند کی جارہی ہے، جسے اب تک 70 لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں۔گرمی کے موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کی ہر کوئی کوشش کرتا ہے، کتے نے بھی اس کا حل ڈھونڈ لیا۔’جسٹ چلنگ‘ کے عنوان…

کراچی: ماہی گیروں نے احتجاجاً کشتیاں کھڑی کر دیں

کراچی فش ہاربر سے مچھلیاں پکڑنے جانے والے ماہی گیروں نے ہاربر پر احتجاجاً کشتیاں کھڑی کر دی ہیں۔ماہی گیر رہنما زاہد بھٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراچی کے ماہی گیروں نے کشتیاں کراچی چینل میں کھڑی کر دی ہیں۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ…

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کے لیے دعا گو ہوں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلوں کے فائنل کیلئے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کے لیے دعا گو ہوں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جولین اسٹار ارشد ندیم…

سچ بولنے پر ڈٹے افراد کا غائب کیاجانا قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سچ بولنے پر ڈٹے باضمیر افراد کا غائب کیاجانا انتہائی قابل مذمت ہے۔مریم اورنگزیب نےعمران شفقت اور عامر میر کو حراست میں لیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاریاں عمران صاحب کے براہ راست حکم…

شہباز گل، فواد چوہدری کے اقدامات سے متاثر

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جتنا کام فواد نے 3 سال میں کیا اگر تمام لوگ اتنا ہی کام کریں تو ہر شعبہ میں…

شیری رحمان کی عامر میر اور شفقت عمران کی گرفتاری کی مذمت

 پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے عامر میر اور شفقت عمران کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔شیری رحمان  کا کہنا تھا کہ  صحافیوں کی غیر قانونی گرفتاریاں قابل تشویش ہیں،عامر میر اور شفقت عمران نے کیا گناہ کیا ہےجوگرفتارکیا…