جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی کے جلسے کا پارکنگ پلان جاری

کراچی کے باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کے لئے  شہر کے مختلف علاقوں اور دیگر شہروں سے آنے والے کارکنوں کے لئے 4 مختلف مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے، شرکاء کی رہنمائی کے لئے ٹریفک پولیس کے ساتھ پی پی پی کے…

کراچی:گلشنِ اقبال میں مبینہ مقابلہ، زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 3 میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 زخمی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان پولیس…

بیروت دھماکے کی تحقیقات اور جج طارق بطار لبنان میں پرتشدد مظاہروں کی وجہ کیوں؟

بیروت دھماکے کی تحقیقات پر پرتشدد مظاہرے: فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک، مظاہروں کی وجہ بننے والے جج کون ہیں؟20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesلبنان کے دارالحکومت بیروت کے جسٹس پیلس کے قریب پرتشدد مظاہرے اور جھڑپوں میں فائرنگ سے کم…

ریحام خان کی غیرمشروط معافی: ’ایک دن آئے گا پاکستان میں بھی ایسا ہی قانون ہو گا‘

ریحام خان: زلفی بخاری کو عمران خان کی سابق اہلیہ کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں کامیابی، ریحام خان کی معافی پر سوشل میڈیا پر بحثایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images/InstagramRehamKhanofficialپاکستانی نژاد برطانوی براڈکاسٹر اور وزیر اعظم…

یہودی عالم جو افغانستان میں خطرہ محسوس کرنے والے کئی لوگوں کے کام آئے؟

یہودی عالم جو افغانستان میں خطرہ میں محسوس کرنے والے کئی لوگوں کے کام آئے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTzedek Association،تصویر کا کیپشنرِبی موشے مارگریٹن کا کہنا ہے کہ انھیں خوفزدہ افغانوں نے آدھی رات کو فون کیا اور مدد کی درخواست…

برطانوی پولیس نے رکنِ پارلیمان کے قتل کو دہشت گردی قرار دے دیا

سر ڈیوڈ امیس: برطانوی حکمران جماعت کے رکنِ پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسر ڈیوڈ امیس 40 برسوں سے اپنے حلقے کی نمائندگی کر رہے تھےبرطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے…

وہ ملکہ جنھیں ان کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ’مادام خسارہ‘ کا نام دیا گیا

میری انتونیت: فرانس کی وہ ملکہ جنھیں ان کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ’مادام خسارہ‘ کا نام دیا گیاوقار مصطفیٰصحافی، محقق5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ بننے سے پہلے فرانس میں اپنے ابتدائی برسوں میں میری انتونیت نے…

امریکی فوج کی وسطی ایشیائی ممالک میں موجودگی قبول نہیں: روس

افغانستان پر ’نظر رکھنے کے لیے‘ امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش، خطے میں امریکہ کی موجودگی روس کو قبول نہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے نائب وزیرِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے وسطی ایشیائی ممالک میں…

کیا ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے کی تیاری کر رہے ہیں؟

کیا ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے کی تیاری کر رہے ہیں؟8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآئیوا، امریکی صدارتی انتخابی عمل میں ایک اہم ریاست ہے اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئیوا کے حالیہ دورے نے ان چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے کہ ٹرمپ 2024 میں…

امریکی بندرگاہوں پر بھیڑ، سامان اتارنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟

امریکی بندرگاہوں پر بھیڑ، سامان اتارنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟جیک گڈمین اور میکا لوشنبی بی سی ریئلٹی چیک8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersعالمی سطح پر سپلائی چین یعنی سامانوں کی فراہمی کے سلسلوں میں بہت بھیڑ بھاڑ ہے۔ کیلیفورنیا میں بڑی…

امریکہ کی کابل ڈرون حملے میں ہلاکتوں پر مالی معاوضے کی پیشکش

افغانستان: امریکہ کی کابل ڈرون حملے میں ہلاکتوں پر مالی معاوضے کی پیشکشایک گھنٹہ قبلامریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے کی ’افسوسناک غلطی‘ میں ایک خاندان کے 10 افراد ہلاک ہونے پر مالی معاوضے کی پیشکش کی ہے۔ رواں سال اگست کے اواخر میں امریکہ…

دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کی بیویاں، بچے: ’ایسا المیہ جس کا ہم مقابلہ نہیں کر سکتے‘

دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کی بیویاں، بچے: ’ایسا المیہ جس کا ہم مقابلہ نہیں کر سکتے‘پونم تنیجابی بی سی نیوز42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJewan Abdi،تصویر کا کیپشنکیمپ میں تقریباً 60 ہزار لوگ ہیں جن میں دولتِ اسلامیہ کے غیر ملکی جنگجوؤں کے ڈھائی…

صوابی: شوہر کے ہاتھوں بچے کو اغواء کرنیوالی بیوی، 2 بیٹیاں قتل

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا، خاتون نومولود اغواء کیس میں 7 دن قبل رہا ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے کالو خان میں شوہر نے بھانجے کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹیوں پر…

حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کی پابندیاں ختم کردیں

حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے لگائی گئی علامتیں ہٹا دی ہیں، مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کے بغیر نمازیں ادا کی جائیں گی۔ ایک اعلامیے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے قبل کی صفوں کی اصل حالت کو…

مظفرگڑھ میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اہل خانہ گھر میں سوئے تھے کہ آگ لگ گئی، جاں بحق افراد میں 4 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔رپورٹس کے…

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادیوں کی مشاورت سے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما ظہور احمد بلیدی کا کہنا تھا کہ 20…

پیرس میں شہریار آفریدی کو سخت سوالات کا سامنا

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریارآفریدی کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑا۔تقریب کے دوران لوگوں نے سوال کیا کہ وہ فرانس آئے ہیں تو مسئلہ کشمیر کیوں نہیں اٹھاتے؟جس پر شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ انہیں…

ٹی 20 ورلڈکپ آج سے شروع ہوگا

ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا میلہ آج سے سجے گا، پہلا میچ میزبان عمان اور پاپوا نيوگنی کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت سے کھیلے…

پشاور، صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے بھائی لٹ گئے

پشاور میں ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے بھائی لیاقت علی کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق 3 موٹرسائیکل سوار مسلح افراد گل بہار نمبر 2 میں لیاقت علی سے موبائل فون، رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اشیاء چھین کر فرار ہوگئے۔ ترجمان…