ہری سبزیوں کے حیرت انگیز طبی فوائد
ہر انسان صحت مند زندگی جینا چاہتا ہے جبکہ اس کے لیے کوشش بہت کم لوگ کرتے ہہں، ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند زندگی کا راز ہری سبزیوں میں چھپا ہے جبکہ ان کے استعمال کے نیتجے میں مجموعی صحت سمیت جسمانی اعضاء کی کارکردگی بہتر، ہڈیاں، جوڑ،…
بلاول آج دوپہر کوئٹہ پہنچیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر 1 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، حکومتی رویہ قابل مذمت…
ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔محمد عامر جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم نوجوان…
نشانِ حیدر میجر طفیل شہید کا 63 واں یومِ شہادت
وطن کی آن اور شان برقرار رکھنے کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کا آج 63 واں یومِ شہادت ہے۔میجر طفیل 8 اگست 1958ء کو دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کی قبر پر آج اُن کے…
ملتان: کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں گراں فروشی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملتان میں کریک ڈاؤن کے دوران 7 ہوٹل اور دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔ضلع میں 478 دکانوں کی چیکنگ کی گئی جن میں…
طالبان کا سرِ پل، قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘
طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…
بریکنگ نیوز: کراچی میں رینجرز کا آپریشن ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EDrBTsSLNvk
کورونا ویکسین فروخت اسکینڈل، 8 گرفتاریاں، 59 افراد کو ویکسینیٹ کرنے کا ریکارڈ مل گیا
کراچی میں کورونا ویکسین چوری کیس کی تفتیش ساؤتھ پولیس نے مکمل کرلی ہے۔ پریڈی تھانے میں درج مقدمے میں پولیس نے محکمہ صحت کے سپروائزر اور ایک این جی او کے سربراہ سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے عام شہریوں کے لئے مختص مفت کی…
چین میں پاکستانی آم کی مقبولیت میں اضافہ
پاکستانی آم، جو کبھی بہت سے چینی لوگوں کے لیے نایاب تھا، اب چین کے دریائے یانگسی کے ڈیلٹائی خطے کے انضمام میں ترقی کے ساتھ چین کی صارف منڈی میں پہنچنے کے لئے بے تاب ہے۔شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل حسین حیدر نے رواں ہفتے میں پاکستانی…
محنت کش بھائیوں کی مدد کر کے خوش حالی کے سفر کا آغاز کررہے ہیں، علی حیدر
وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کامیاب جوان پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرصہ دراز سے محنت کش ماہی گیر طبقے کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔خوشی ہے کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق اپنے محنت کش بھائیوں کی مدد کرکے ان کی خوش حالی کے سفر کا…
او آئی سی وفد کا کنٹرول لائن پر چری کوٹ کا دورہ
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے ارکان نے ایل او سی پر چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کو سیکورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ او آئی سی ارکان نے سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں کے…
کراچی بندرگاہ پر ماہی گیروں کی ہڑتال ختم
کراچی کی بندرگاہ پر ماہی گیروں نے ہڑتال ختم کردی، نیوی گیشن چینل کھول دیا گیا۔ماہی گیروں کی کشتیاں کھڑی کرنے کی وجہ سے بندرگاہ پر جہازوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی تھی۔ مشیر میری ٹائم محمود مولوی کا کہنا ہے کہ جہازوں کی آمدو رفت جلد شروع…
7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا، بیرسٹر سلطان
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ 7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا۔بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناانصافی پر اتنا ہی کہوں گا ’’اس طرح…
گلگت بلتستان کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا
گلگت بلتستان کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجےتک جاری رہے گی۔حلقہ میں ووٹنگ کے لیے 42 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔پی پی پی کے جاوید حسین، تحریک انصاف کے آغا ذوالفقار بہشتی اور اسلامی تحریک…
سندھ میں لاک ڈاؤن کا آج آخری روز
سندھ میں لاک ڈاؤن کا آج آخری روز ہے، سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کاروبار کے اوقات رات آٹھ بجے تک کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کھولنے اور شادی کی…
پیپلز پارٹی کی طرف سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی
کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کی تلقین کرنے والی سندھ حکومت کی اپنی ہی جماعت نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں۔کراچی کے علاقے ملیر میں پی پی رہنما ساجد جوکھیو کے صوبائی وزیر بننے کی خوشی میں جشن اور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس کے علاوہ…
بیوی پر تشدد ہورہا ہے، حکام اسے قید سے چھڑائیں: شوہر کی فریاد
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو گھر بلاکر کر تشدد کا نشانہ بنا کر قید کر دیا۔لڑکی کے شوہر کے مطابق تھانے کے چکر لگانے پر بھی کوئی سنوائی نہیں ہو رہی، بیوی پر تشدد ہو رہا ہے، اعلیٰ حکام میری بیوی کو اس کے اہلِ…
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 68 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
ارشد ندیم نے قوم کے دل جیت لیے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر…
عمران شفقت، عامر میر کی گرفتاری آزادیٔ اظہار پر سوال ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ صحافی عمران شفقت اور عامر میر کی گرفتاری آزادیٔ اظہار پر سوالیہ نشان ہے۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں…