جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نمیبیانے نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کےخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی ایونٹ…

فابئین ایلن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔آئی سی سی کے مطابق عقیل حسین کو فابئین ایلن کی جگہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔…

امریکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا فور سٹار ایڈمرل کی تعیناتی، ’یہ مساوات کی طرف بڑا قدم ہے‘

ڈاکٹر ریچل لیوائن: امریکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا ایڈمرل جن کی تعیناتی کو ’مساوات کی طرف بڑا قدم‘ قرار دیا گیا58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ…

کراچی پولیس آفس کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کی شارعِ فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس کی عمارت میں صبح سویرے کباڑ کے سامان میں لگنے والی آگ سے لکڑی کا پرانا سامان جل گیا، ایک فائر ٹینڈر کی مدد سےآگ پر قابو پا لیا گیا۔کراچی پولیس آفس کی عمارت میںآج صبح ساڑھے 6 بجے آگ لگی…

قوم کو روزانہ بری خبر سننے کو ملتی ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قوم کو روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے۔پریس کانفرنس میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عوام تو ان سے بالکل خوش نہیں،اب ان کو لانے والے بھی خوش نہیں ہیں۔ رہنما پیپلز…

عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، کیا ریاست مدینہ میں غیر ملکی تحفے ہڑپ کئے جا سکتے ہیں؟عمران نیازی ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر ہیں۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…

کوہلی کا دبئی میں فیملی کے ساتھ ناشتہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ دبئی میں ناشتے کی تصویر شیئر کی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بائیوسیکیور ببل کی سختیوں کی جھلکی…

الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی، امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے کہ نون اور شین 2 لیگ ہیں، مجھے خوشی ہے کہ پی ڈی ایم نے احتجاج کے لیے میرے شہر کا انتخاب کیا۔میڈیا سے گفتگو…

شیخ رشید کا لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان

راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں، لڑکے نالائق ہو گئے، جبکہ لڑکیاں آگے نکل گئی ہیں۔راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ …

طلباء نے 1 دن فوج کے ساتھ گزارا

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے 1 دن فوج کے ساتھ گزارا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طلبہ کو پاک فوج کے معمول کے…

شیریں مزاری کی بیٹی کیساتھ سوشل میڈیا پر نوک جھونک

‏وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور اِن کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک ہوئی۔سوشل میڈیا پر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کا کہنا ہے کہ ملک جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر…

کیا انڈیا مشرق وسطیٰ میں نیا کردار ادا کرنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے؟

ایس جے شنکر کا دورہ اسرائیل: کیا انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں ایک نیا اتحاد بنا رہے ہیں؟سلمان راویبی بی سی نامہ نگار36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@YAIRLAPIDانڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے…

یونان کا وہ گمنام علاقہ جہاں سلطنت عثمانیہ بھی اپنا تسلط قائم نہ کر سکی

ایگرافا: یونان کا وہ علاقہ جسے کسی نے نقشوں میں شامل کرنا بھی ضروری نہیں سمجھاایلکس سکالیزبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKonstantinos Lagos/Getty Imagesیونان کا ایک علاقہ ایسا ہے جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں، اور جتنے لوگ…