جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی پی پیز نظرثانی معاہدوں سے متعلق نیپرا کا اعلامیہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہونے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق 2002 کی پاور جنریشن پالیسی والے 12 تھرمل پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی…

بابراعظم نے جنوبی افریقا کیخلاف بھی سنچری داغ دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف بھی سنچری داغ دی۔سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف بابر اعظم نے پہلی سنچری اسکور کی، انہوں نے 104 گیندوں پر 103 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 284 رنز کے ہدف کے تعاقب…

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی

محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…

چاول کو دس سال تک ذخیرہ رکھا جائے تو کیا اس کا ذائقہ بدل جائے گا؟

چاول کو دس سال تک ذخیرہ رکھا جائے تو کیا اس کا ذائقہ بدل جائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اونر ایرمعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس21 جون 2024اکثر لوگ کہتے ہیں کہ نئے چاول کے مقابلے میں پرانا چاول زیادہ خوشبودار اور ذائقہ دار

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلخفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو کا میعار اتنی اچھا نہیں مگر ایک گھنٹے کی اس ویڈیو نے جنوبی کوریا کی سیاست میں…

جولین اسانج: امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس بانی ’معاہدے کے تحت‘ برطانوی جیل سے رہا

جولین اسانج: امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی ’امریکہ سے معاہدے کے تحت‘ برطانوی جیل سے رہا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبزمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹنایک گھنٹہ قبلکئی برس پر محیط قانونی جنگ کے

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ،تصویر کا کیپشنناسا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں نئی بیٹریاں لگنے کے بعد اس نے تقریباً 5800 پاؤنڈ وزنی ہارڈ ویئر خلا میں پھینک دیا اور یہ ٹکڑا بھی اسی کچرے…

’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟

’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران غزہ کے متعدد اے ٹی ایم خراب ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, امیرہ مدھبیعہدہ, بی بی سی

’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے…

’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے لیے کر رہی ہوں‘،تصویر کا کیپشنسبینا (فرضی نام) تیسری بار اپنی کوکھ کو کرائے کے لیے استعمال کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیوکرین یورپ کا ایک ایسا ملک…

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگرچہ ہر مسلمان حج کی خواہش رکھتا ہے لیکن ایک سال میں تقریباً 20 لاکھ مسلمان ہی حج ادا کر پاتے ہیں۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس سال…

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپے کے دوران ایک زخمی فلسطینی شخص کو اپنی گاڑی…

کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے

کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس چابی پر کلمہ اور آیت تحریر ہے2 گھنٹے قبلسعودی عرب میں مسلمانوں کے لیے مقدس شہر مکہ میں بیت اللہ یعنی خانہ…

شمالی کوریا اپنی سرحد پر باڑ کیوں تعمیر کر رہا ہے؟

شمالی کوریا اپنی سرحد پر باڑ کیوں تعمیر کر رہا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, جیک ہارٹن، یی ما، ڈینیئل پلمبوعہدہ, بی بی سی ویری فائیایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا اپنے پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے ساتھ سرحد کے قریب کئی مقامات پر دیوار نما باڑ تعمیر کر رہا

رواں سال حج کے دوران سینکڑوں اموات کی ممکنہ وجوہات کیا ہیں؟

رواں سال حج کے دوران سینکڑوں اموات کی ممکنہ وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلسعودی عرب میں رواں برس حج کے دوران سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ تر کی موت کی وجہ شدید گرمی تھی کیونکہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی…

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینا بریسننعہدہ, بی بی سی ٹریول 17 منٹ قبلاٹلی اور اس کے چاہنے والوں کا صدیوں پرانا دل کا رشتہ اب ایک نئے

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیبو ڈایسکوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’جون‘ کی پرورش جنوبی کوریا کے ایک مسیحی گھرانے میں ہوئی لیکن ملک کے باقی

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدران عہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل13 جون 1325 کو ایک مراکشی نوجوان ابو عبداللہ محمد ابن بطوطہ نے ایک تاریخی اور غیر

آگ کا کھیل: کیا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک بھرپور جنگ ناگزیر ہے؟

آگ کا کھیل: کیا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک بھرپور جنگ ناگزیر ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ26 منٹ قبلرواں ہفتے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان دشمنی اور کشیدگی میں

شامی بچے کا یورپ پہنچنے کے لیے 11 برس تک سفر: ’میری بس ہو گئی، میں بہت تھک چکا ہوں‘

شامی بچے کا یورپ پہنچنے کے لیے 11 برس تک سفر: ’میری بس ہو گئی، میں بہت تھک چکا ہوں‘،تصویر کا کیپشنخلیل کی عمر محض چھ سال تھی جب انھیں اپنا ملک شام چھوڑنا پڑامضمون کی تفصیلمصنف, سیلن گرٹ ،سٹیفن ویسلینووچعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس2 گھنٹے

مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’جب بھی والدہ سے بات کرتا وہ سر پر پانی ڈال رہی ہوتی تھیں، آخری کال…

مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’میری لاپتہ والدہ سعودی ہسپتال میں مردہ پائی گئیں‘،تصویر کا ذریعہgetty images2 گھنٹے قبلمصر کے شہری ہانی حیدرہ اپنی والدہ السید احمد المرقبی کی لاش کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جو رواں برس…