جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے اور صرف پیسہ بنا رہی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی ای سی ایچ ایس میں گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران…

اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ہوئی: ریاض فتیانہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ مملکت زرتاج گل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ماحولیات کانفرنس…

علی زیدی کی چڑیا گھرکا انتظام سنبھالنے کی پیش کش

وفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی زیدی کی جانب سے سندھ حکومت کو چڑیا گھر کا انتظام سنبھالنے کی پیش کش کی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں علی زیدی  نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نےچڑیا گھر کو تباہ کر دیا ہے کیوں کہ ان…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھارت جانے سے انکار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے بھارتی دعوت پر بھارت جانے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دی تھی، صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب…

پاکستان میں لوٹی ہوئی دولت واپس لانا مشکل ہے، جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں لوٹی ہوئی دولت واپس لانا مشکل ہے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، کرپشن نے ملک کو…

ناپا کو متبادل جگہ دینے پر سندھ حکومت سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت سے 1 ماہ میں ناپا کو متبادل جگہ دینے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سندھ میں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار…

پیپلز پارٹی خواتین کیخلاف تشدد پر صفر برداشت رکھتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کے خلاف تشدد پر صفر برداشت رکھتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام…

تھرمیں لوگ جانوروں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دیئے گئے: چیف جسٹس

تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو تھر میں جانوروں کے طرح مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، اسپتالوں میں گدھے بندھے ہوئے ہیں، لائٹ تک نہیں ہے، دوا، ایکسرے مشین وغیرہ کی…

پولیو کے سبب پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کیلئے بدستور خطرہ ہیں،…

خسرہ، روبیلا ویکسین کی مہم 27 نومبر تک جاری رہیگی

ملک بھر میں بچوں کو خسرہ اور روبیلا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، 9 ماہ سے 15 سال کے 7 کروڑ 4 لاکھ بچوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔خسرہ اور روبیلا ویکسین کی 27 نومبر تک جاری مہم میں 9 ماہ سے 15 سال کے 9 کروڑبچوں کو بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے…