جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیولپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ایف بی آر کے مطابق غیر رجسٹرڈ…

جماعت اسلامی کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی نے بھی بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر بھر کے بڑے چوراہوں پر احتجاجی ریلیاں اور 15 دسمبر کو لانگ مارچ اور اسمبلی کا گھیراؤ بھی کیا جائے…

ناگن چورنگی کے قریب آتشزدگی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت خاکستر

کراچی کےعلاقے ناگن چورنگی کےقریب جھگیوں میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت جل کر خاکستر ہوگئیں،فائربیگیڈکی چھ گاڑیوں نےآگ پر قابو پایا۔پولیس کا کہنا ہے آگ کسی جھگی میں سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی…

این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی عائد کردی۔5 دسمبر کو ہونے والے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران حلقے میں منتخب نمائندگان کے دورہ…

سندھ میں کورونا بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ

کورونا ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر سندھ میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو لازمی کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ویکسی نیشن کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو فائزر ویکسین بوسٹر ڈوز کے طور پر لگائی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان نے…

ملک بھر میں گیس کی قلت شدید تر ہوگئی

ملک بھر میں گیس کی قلت شدید ہوگئی ہے، گھروں میں تین وقت کا کھانا پکنا بھی مشکل ہوگیا ہے، شہری ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں۔کوئٹہ، پشاور، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے، ہوٹل مالکان نے گیس پریشر…

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں آلودگی کا راج

پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کا راج برقرار ہے، فصلوں کی باقیات جلانے، اینٹوں کے بھٹوں اور صنعتوں کی چمنیوں سے پھیلنے والا دھواں تاحال روکا نہیں جاسکا۔رپورٹس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور بہاولپور میں فضالی آلودگی…

وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت

افسران کے تبادلے پر وفاق اور سندھ کا تنازع برقرار ہے، تبدیل ہونے والے 7 میں سے 6 ڈی آئی جیز کے دوسرے صوبوں میں رپورٹ کرنے کے باوجود، وزیراعلیٰ سندھ نے افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ…

 چیف جسٹس کی ٹیپس ریکارڈ کرنے کی صلاحیت کس کے پاس ہے، کیا انہوں نےیہ ریلیز کی؟جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی آڈیو ٹیپس ریکارڈ کرنے کی صلاحیت کس کے پاس ہے، کیا انہوں نے یہ ریلیز کی یا کسی امریکا میں بیٹھے ہوئےآدمی نے؟ روزکچھ نہ کچھ چل…

ثاقب نثار آڈیو جن کے کیسز سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو ایک زیر التوا اپیلوں والے کیس سے متعلق ہے، جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔…

کورونا وائرس کی نئی قسم کا نام رکھنے میں ’اومی کرون‘ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

عالمگیر وبا کورونا وائرس سال 2019 کے آخر میں جب پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے آیا تو اس کے بعد سے اس کی متعدد اقسام بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون اس وقت اس وبا کی تازہ تلاش ہے۔ …

سندھ میں کورونا وائرس کے331 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16307نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید331 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24…

آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر ایک…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1215 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 1215 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج اس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 303 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1473 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…

ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے عوامی حمایت حاصل کی جائے، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر فروغ دینے کے لیے عوامی حمایت حاصل کی جائے۔اسلام آباد میں مشیر خزانہ کی زیر صدارت ٹیکس اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…