جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ حکومت کی کورونا ضوابط پر سختی سے عمل کی ہدایت

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر سختی سے عمل درآمد سے متعلق مراسلہ جاری کردیا۔صوبائی حکومت نے کمشنر کراچی اور کمشنر حیدر آباد کے نام مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کورونا کیسوں کے باعث ضوابط پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت…

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ثقلین مشتاق کا بھی کوچنگ پینل میں شامل ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ پینل میں 2 غیر ملکی کنسلٹنٹ کوچز کے ساتھ ثقلین مشتاق کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد ملکی کوچ کا اعلان کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل…

سعودی عرب کا کورونا سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ دیا ہے۔ جنرل سیکریٹری او آئی سی ڈاکٹر یوسف بن احمد  کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے عطیہ موصول ہوگیا ہے۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مزید کہا کہ رقم کے ایک حصے سے…

خرم لغاری سے صلح ہوگئی، معاف کردیا، عدالت میں خاتون کا بیان

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو خاتون نے عدالت میں معاف کردیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے کے خلاف خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔خاتون نے عدالت میں خرم لغاری کو اس معاملے میں معاف کرنے کا…

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

وزرائے تعلیم نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس کانفرنس کے دوران حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو…

صحافت و اپوزیشن سے مسلسل سیاسی انتقام کیخلاف صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آج آزاد میڈیا کی آواز کو دبانے کے لیے کالے حکومتی قانون کے خلاف بطور احتجاج صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آج 20 ہزار…

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ سے محروم، پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ سے محروم رہ گیا، شہر میں پولیس کی نفری بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔شہر قائد میں تقریباً 900 شہریوں کے لیے ایک پولیس اہلکار ہے جو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے۔سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کے سرویلنس کیمرے سیکیورٹی اور…

کے پی اسمبلی: اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان مچھلی بازار بن گیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کے ارکان نے بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا۔کے پی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی بازار بن گیا۔رکن اسمبلی بلاول آفریدی نے کہا کہ اسپیکر نے انہیں ایوان میں فسادی اور شرپسند…

سعید غنی نے اسد عمر کے طعنے کا جواب دے دیا

سندھ کے وزیر سعید غنی نے وفاقی وزیر اسد عمر کے طعنے کا جواب دے دیا۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو بیرون ملک سے ویکسین کی امداد مل رہی تھی، انہوں نے سندھ حکومت پر کوئی احسان نہیں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے…