جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں سالانہ 5 لاکھ گاڑیوں کی تیاری ہدف ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ہے کہ ملک میں سالانہ 5 لاکھ گاڑیاں تیار کی جائیں۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہاکہ نئی آٹو پالیسی دی گئی ہے، 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں پاکستان اس…

ملک بھر میں موسم سرد، خشک، درجہ حرارت منفی 13 تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابر آلود رہا۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اگلے 24 گھنٹوں میں کم…

کل چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین کیا جاسکے گا، سعودی محکمہ علوم فلکیات

کل (22 دسمبر) چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین جاسکے گا، اس حوالے سے سعودی عرب کے محکمہ علوم فلکیات نے کہا ہے کہ کل بدھ کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔اس سلسلے میں سعودی میڈیا اداروں نے محکمہ علوم فلکیات کے توسط سے بتایا ہے کہ بدھ اور جمعرات…

پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ شروع

پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ شروع ہوگئی، جس میں ملک بھر سے 32 کھلاڑی شریک ہیں، چیمپئن شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائےگی۔پنجاب اسکواش کمپلیکس لاہور میں چیمپئن شپ کے پہلے دن طیب اسلم نے وقار محبوب کو اسٹریٹ گیمز…

پی سی بی بورڈ آف گورنر کا اجلاس، کئی امور پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین رمیز راجا کی صدارت میں ہوا، جس میں کئی امور زیر غور آئے۔پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کراچی میں ہوا، اجلاس میں چیئرمین، قائمقام چیف ایگزیکٹو اور چیف فنانشل آفیسر…

لاہور قلندرز اور یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے درمیان معاہدہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز اور یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت قلندرز کے فاسٹ بولرز یارکشائر کاؤنٹی کے اوورسیز پلیئر ہوں گے۔یارکشائر نے بھی شراکت داری…

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

نئی دہلی:بھارت کے ممتاز عالم دین،داعی و مفسر قرآن مولانا محمد یوسف اصلاحی طویل علالت کے بعد90سال کی عمر میں انتقال کرگئے،مرحوم کافی عرصے سے بیمار تھے اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا…

ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جیسے ہی ہم ترقی کرنے لگتے ہیں ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے، ہماری جدوجہد ہے کہ…

ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا اگلا امیدوار کون؟ مریم نواز نے جواب دیدیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزارت عظمیٰ کےلیے ن لیگ کے اگلے امیدوار کون ہوں گے؟ن…

عابد علی کے سینے میں تکلیف، والد کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے والد نے بیٹے کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سینٹرل پنجاب کے اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں خیبر پختونخواہ کے خلاف میچ میں آج 61 رنز بنا کر…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

ڈی جی نیب جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ میں ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار خواجہ محسن عباس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بطور…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 162 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ٹریڈنگ کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 177 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار…

ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں PTI کی شکست پر انوکھے انداز میں طنز

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست پر طنز کردیا۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابی میں حکمران جماعت کی شکست پر ریحام خان نے انوکھے انداز میں طنز کیا۔سماجی رابطے کی…

کرتارپور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں کرتار پور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور چیئرمین پی اے سی رانا تنویز حسین کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری دفاع ہلال…