جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا منصوبہ شفاف نہیں، اسٹیک ہولڈرز گروپ کا وفاقی وزراء کو خط

پاکستان اسٹیل ملز اسٹیک ہولڈرز گروپ نے وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر صنعت و پیداوارخسرو بختیار کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا منصوبہ شفاف نہیں ہے، حکومت کے نجکاری اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ روڈ میپ…

حکومت و اپوزیشن کے مقاصد میں کوئی فرق نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مقاصد میں کوئی فرق نہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکمران جماعت تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے مقاصد میں کوئی فرق نہیں…

مریم نواز کی بیٹے کے نکاح اور عدم شرکت کی تصدیق

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیٹے کے نکاح میں عدم شرکت کی تصدیق کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید اور سیف الرحمٰن کی بیٹی عائشہ سیف کے نکاح کا دعوت نامہ شیئر کیا۔انہوں نے کارڈ کے…

دودو بھیل پر مبینہ تشدد کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

تھرپارکر کول مائننگ کمپنی میں مزدور دودو بھیل پر مبینہ تشدد کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دودو بھیل کو 12 سے 22 جون تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا، دودو بھیل کی موت تشدد سے واقع ہوئی۔وفاقی وزارت انسانی حقوق کے 15…

ریڈ لسٹ: پاکستان نے برطانوی وزیر صحت کو حقائق پر مبنی خط بھیج دیا

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھے جانے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا۔اسلام آباد سے ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کو خط لکھا ہے، جس میں پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھے جا نے سے متعلق حقائق…

کشمیر پریمئر لیگ: راولاکوٹ نے باغ اسٹالینز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے 10ویں میچ میں راولاکوٹ ہاکس نے باغ اسٹالینز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔باغ اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ…

خان صاحب، 8 موسموں کے نام تجویز تو کریں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر طنزیہ ردعمل دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عمران خان صاحب 8 موسموں کے نام تو تجویز کریں۔انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب آپ…

سندھ رینجرز ہیڈکوارٹرز میں اجلاس، محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام اور 14 اگست کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات کا حتمی جائزہ لیا گیا۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سول…

ویگنر: کرائے کے روسی جنگجو گروپ کے لیبیا کی خانہ جنگی میں شمولیت کے شواہد

ویگنر: کرائے کے روسی جنگجو گروپ کے لیبیا کی خانہ جنگی میں شمولیت کے شواہدایک گھنٹہ قبلبی بی سی کی ایک تازہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی میں روسی کرائے کا ایک مشکوک لڑاکا گروہ بڑے پیمانے پر سرگرم تھا۔ تفتیش کے مطابق…

ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہدف ہے، وسیم جونیئر

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر وسیم جونیئر کا ہدف ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہے۔مظفر آباد ٹائیگرز کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے گفتگو میں کہا کہ وہ کے پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر ہیں۔کشمیر…