جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مجھے عرفان مہر کے قاتل ہر صورت چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے عرفان مہر کے قاتل ہر صورت چاہیے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ،…

کرپشن پی ٹی آئی کا رکن کرے یا اپوزیشن، معافی نہیں، ریاض فتیانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ کرپشن پی ٹی آئی کا رکن کرے یا اپوزیشن، معافی نہیں، میں نے حکومت یا کسی فرد کے خلاف بات نہیں کی، میرے حوالے سے دو جگہوں پر انکوائری ہورہی ہے، نتائج پر تبصرہ نہیں کرتا۔ملک…

مالی سال کے پہلے 5ماہ میں برآمدات میں27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، مشیرتجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا ملک میں برآمدات سے متعلق کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔عبدالرزاق داؤد کے بیان کے مطابق نومبر میں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2.6 ارب ڈالر تھا جبکہ پانچ ماہ…

ایشیاء میں ایڈز کے بڑھتے کیسز پاکستان کیلئے چیلنج ہیں: فیصل سلطان

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ایشیاء میں ایڈز کے بڑھتے کیسز پاکستان کے لیے چیلنج ہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی ایڈز کا دن منایا جارہا ہے، ایڈز کے عالمی دن کا موضوع…

جب قانون بن جاتا ہے تو چیزیں رکتی ہیں، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب قانون بن جاتا ہے تو یہ چیزیں رکتی ہیں، کسی کو اٹھایا ہی نہیں جانا چاہیے، قانون بن جائے تو زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔شیریں مزاری نے…

فی لیٹر پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کتنا ٹیکس شامل ہے؟

ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 27 روپے 29 پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل پر حکومت 33 روپے 38 پیسے ٹیکس وصول کر رہی ہے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پر 11روپے 33 پیسے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں عائد ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فی…

کورونا کی ہر لہر سے بچاؤ کا واحد حل ویکسینیشن ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ہر لہر سے بچاؤ کا واحد حل ویکسین ہے لہٰذا عوام جلد سے جلد ویکسینیشن مکمل کرائیں۔ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بڑی بلیک میلنگ ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے، حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے، الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کردیں…

لاہور قلندرز کے تیسرے کھلاڑی کی بگ بیش لیگ میں انٹری

لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیفٹ آرم اسپنر سید فریدون کا آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل) میں معاہدہ ہوگیا ہے۔ سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے کہا ہے کہ سید فریدون کا بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدہ…

اظہر علی ٹوئٹر پر چھاگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی گراؤنڈ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے۔اظہر علی کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر اظہر کو اُن کے…