جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں گالفرز کے لیے’ہول ان ون‘ انشورنس پالیسی

گالف کے کسی پلیئر کے لیے ایک ہٹ میں ایک ہول کرنا بڑی کامیابی ہوسکتی ہے لیکن جاپان میں یہ لکی شارٹ بہت ہی مہنگی سلیبریشن کا سبب بن سکتی ہے، جس کے باعث اب انشورنس کرنے والوں نے ’ہول ان ون‘ انشورنس پالیسیاں بیچنا شروع کردی ہیں تاکہ اس قسم…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاک بھارت مقابلوں پر ایک نظر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، پوری دنیا کی نظریں اس میچ پر ہیں اور پاکستانی فینز پُرامید ہیں کہ اس بار نتیجہ ماضی کے اعداد و شمار اور تاریخ کے برعکس ہی…

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر ردعمل

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر کہنا ہے کہ عموماً دنیا بھر میں مرکزی بینک کی جانب سے ایسے بیانات جاری نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کا کام ملک میں روپے کی قدر گرنے کی اصل وجوہات سامنے لانا ہے۔ خرم…

سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹر کھل گئے، 8322 ریکروٹس کی تربیت کا آغاز

کورونا وائرس کے باعث بند سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹرز کھول دیے گئے ہیں۔ان ٹریننگ سینٹرز میں سندھ پولیس کے 8322 ریکروٹس کی ٹریننگ شروع کردی گئی۔ جن میں سے اکثریت ماضی قریب میں پولیس میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی ہے۔ کراچی کے شاہد حیات…

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز: ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے زمبابوے میں ہوں گے، ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز سے…

عمان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے 10ویں اور اہم میچ میں عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جانے والے اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان کی…

جوبائیڈن نے کملا ہیرس کو حیران کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کو ان کی سالگرہ کے موقع پر حیران کردیا۔جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس کو ان کی سالگرہ پر سرپرائز دیتے ہوئے انہیں پھولوں کا تحفہ دیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کملا ہیرس کے ساتھ ان کے…

عمان کو 8 وکٹوں سے شکست، اسکاٹ لینڈ بھی سپر 12 میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ نے اپنے تیسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے اگلے راؤنڈ کے لیے جگہ بنالی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جانے والے اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

امریکہ میں ’مردہ دماغ‘ شخص میں سور کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

امریکہ میں ’مردہ دماغ‘ شخص میں سور کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹمشیل رابرٹسہیلتھ ایڈیٹر، بی بی سی نیوز آن لائن28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNYU Langone،تصویر کا کیپشنڈاکٹروں کو اس ٹرانسپلانٹ میں دو گھنٹے لگےامریکی ڈاکٹروں نے کامیابی کے ساتھ ایک…

کراچی: آپریشن کے دوران شرپسندوں کا کے ڈی اے کی ٹیم پر حملہ

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کے ڈی اے کی کارروائی کے دوران شرپسندوں نے حملہ کردیا۔ کے ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ جوہر بلاک 6 میں روڈ پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی جارہی تھی، آپریشن کے دوران شرپسندوں…

پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر بنگلادیش اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا

بنگلادیشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے اہم میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل…

آزاد کشمیر میں اسکول وین کھائی میں جاگری، دو طالب علم جاں بحق

راولا کوٹ آزاد کشمیر میں اسکول وین ٹرک سے ٹکراکر کھائی میں جاگری، حادثے میں دو طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔راولاکوٹ میں اسکول وین کوخوفناک حادثہ کھائی گلہ کے قریب پیش آیا۔اسکول وین میں 20 سے زائد بچے سوار تھے، وین پہلے ٹرک سے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 700 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 162 رہی۔ البتہ کاروبار کا اختتام 321 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 821 پر ہوا ہے۔…

جوش میں ہوش کھونےوالے نوجوانوں کےلیے سبق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو دوست زخمی ہوگئے۔عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے ڈرفٹنگ کے لیے ہینڈ بریک کھینچا تو کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ اور درختوں میں جاگھسی۔ٹکڑوں میں بٹی کار…