ملک میں کورونا کی 4 کروڑ خوراکیں لگا دیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمرکاکہنا ہے کہ پاکستان نے انسداد کورونا ویکسین کی اب تک 4 کروڑ خوراکیں لگا دی ہیں۔اسلام آباد کے ویکسی نیشن مراکز 14 اگست کو کھلے رہیں گئے ،تاہم 9 اور…
لاہور: مصنوعی دودھ بیچنے والے 5 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج
لاہور ہائی کورٹ نے مصنوعی دودھ فروخت کرنے والے 5 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتِ عالیہ کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ بادی النظر…
تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے سے تربیلا سے بجلی پیداوار میں 1530 میگاواٹ اضافہ ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر مملکت…
حکومت سہولتیں دے تاکہ اگلے اولمپکس کی تیاری کروں ، ارشد ندیم
ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلے میں پاکستانی قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشم ندیم کا کہنا ہے حکومت سہولتیں دے تا کہ وہ 2024 اولمپکس کی تیاریاں شروع کردیں۔پاکستان پہنچنے کے بعد ارشد ندیم کا قافلہ اوکاڑہ سے میاں چنوں پہنچا جہاں انہوں نے…
فیصل آباد: لڑکی بن کر شہریوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار
فیصل آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے روپ میں شہریوں سے رقم لوٹنے والے غیر ملکی ملزم کو گرفتار کر لیا۔راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکا بن کر...ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام کے مطابق گرفتار…
کراچی میں انٹر بورڈ کے تحت بارہویں کے امتحانات
کراچی میں انٹر بورڈ کے تحت بارہویں جماعت کا آج اکنامکس، اسلامک اسٹڈیز اور جنرل ہسٹری کاپرچہ ہورہا ہے۔ چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر سعید الدین کا کہنا ہے کہ رواں سال صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پرچے سابقہ…
نئی نسل کو معاشی بااختیار بنا رہے ہیں، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے، نئی نسل کو معاشی با اختیار بنا رہے ہیں۔سردار عثمان بزدار نے نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے پاکستان کی…
پٹرولیم ڈویژن، اوگرا کی کمزور نگرانی نے پیٹرول بحران کو جنم دیا: آڈیٹر جنرل
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ برائے مالی سال 20-2019ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کی کمزور نگرانی نے پیٹرول کے بحران کو جنم دیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئل ملک میں تیل کی طلب اور رسد کے انتظام میں…
آصف علی کا سی پی ایل میں معاہدہ ہو گیا
قومی کرکٹر آصف علی کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ ہو گیا، وہ سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے۔کرکٹر آصف علی کو سینٹ کٹس کیٹیم میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وین ڈرڈیوسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آصف علی ان دنوں قومی…
کراچی: رحمٰن ڈکیت کا داماد گینگ وار شوٹر گرفتار
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے لیاری گینگ وار کے شوٹر کو گرفتار کر لیا، ملزم رحمٰن ڈکیت کا داماد ہے۔انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدرکے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے شوٹر شہر یار…
اسمارٹ لاک ڈاؤن ضروری ہے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ضروری ہے۔یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں اب یومیہ ساڑھے 5 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے،ہماری کوشش ہے کہ کوئی ویکسین…
کراچی: کوچی کیمپ کا محاصرہ، سرچ آپریشن
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے ناردرن بائی پاس پر کوچی کیمپ اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا ہے۔سرچ آپریشن میں پولیس کے 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے بھاری نفری کے ساتھ حصہ…
آزاد کشمیر انتخابات نے کورونا پھیلانے کا کام کیا: اسد عمر
وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں انتخابات نے سپر اسپریڈر کے طور پر کام کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آزاد کشمیر…
? لائیو | وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=DcvbL6SaZXQ
کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر کون ہیں؟
کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر جن کی زندگی خواتین پر گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف جدوجہد کرتے گزری27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کے مستعفی ہونے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کیتھی ہوکل نیویارک کی پہلی…
طالبان نے اب تک افغانستان کے کتنے علاقوں پر قبضہ کیا ہے؟ | زارا ٹوٹ کی۔
https://www.youtube.com/watch?v=ExrOZKp3OtM
فواد چوہدری نے پاکستان پر امریکی الزامات کے بارے میں اصل حقائق بتائے ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=oP6C1GCnsrI
کراچی: گھر میں آتشزدگی، دھویں سے دم گھٹ کر 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں میراں شاہ روڈ پر واقع گھر میں آگ لگنے سے دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔علاقہ پولیس کے مطابق متاثرہ گھر میں 7 افراد تھے جن میں سے 5 افراد کو بے ہوشی کی حالت…
کشمیریوں کو خوشیاں کیسے ملیں ؟؟
کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے کپتان کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی وجہ سے کشمیریوں کو خوشیاں ملی ہیں۔کامران اکمل کا کہنا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کا ہونا خوش آئند ہے اس وقت کوئی بڑا ایونٹ ہونا…
کشمیر پریمیئر لیگ معیشت سے جڑی ہے، تیمور خان
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تیمور خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ اب ایک گلوبل لیگ بن گئی ہے جو معیشت سے جڑی ہے۔تیمورخان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہم سے کئی غلطیاں اور کوتاہیاں ہوئی…