پلاٹ کا غبن، سابق سیکریٹری داخلہ پر فردِ جرم کی کارروائی مؤخر
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں شہداء کی بیواؤں کے لیے مختص پلاٹ کے غبن کے کیس میں سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان پر فردِ جرم کی کارروائی 9 ستمبر تک مؤخر کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس…
بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔تجربے کا مشاہدہ…
وزیراعظم عمران خان نے تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے موقع پر مکمل خطاب کیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=KCkQR_3ZKKM
بریکنگ نیوز: ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی ، 2 ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار کراچی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=iWyaCeM7S08
بریکنگ نیوز: پاکستانی اداکارہ دردانہ بٹ کراچی میں انتقال کرگئیں ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-4pDh7OOUQY
دنیا بھر میں چمک دارترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری
دنیا بھر میں چمک دار ترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ 13 اگست تک پاکستان میں بھی دور بین کے بغیر شہاب ثاقب کا نظارہ کیاجاسکتا ہے۔ نصف شب اورصبح فجر سے پہلےشہاب ثاقب دیکھنےکے زیادہ امکانات ہونگے۔ نئے…
بھارت: ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ ، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔گزشتہ روز پیش آئے حادثے میں مسافر بس سمیت کئی گاڑیاں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آئی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ گزشتہ روز شملہ شہر سے 210 کلومیٹر دورنیشنل ہائی وے…
ارشد ندیم نے اپنے نام پر پیسے بٹورنے والوں کو وارننگ دے دی
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنے نام پر پیسے لینے والے اداروں سے خبردار کردیا۔ٹوکیواولمپکس میں آج اپنے فائنل میچ میں ایکشن میں نظر آنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر رشتہ داروں،…
صدرِ کشمیر کا انتخاب: بیرسٹر سلطان محمود کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے انتخاب میں امیدوار کے لیے تحریکِ انصاف نے بیرسٹر سلطان محمود کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے، جو الیکشن کمیشن نے درست قرار بھی دے دیئے۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مظفر آباد میں واقع دفتر میں خواجہ فاروق…
امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر اب بھارت ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نےفیصلہ کرلیا ہے کہ ان کا اسٹریٹجک پارٹنر اب بھارت ہے، اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ…
شہباز شریف کے اثاثے منجمد، فریقین کے وکلاء بحث کیلئے طلب
لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو 2 ستمبر کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی…
غزنی بھی طالبان کے قبضے میں چلا گیا
افغانستان کا صوبائی دارالحکومت غزنی بھی طالبان کےقبضےمیں چلاگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور غزنی طالبان کےقبضےمیں جانے والا 10واں صوبائی دارالحکومت بن گیا ہے۔افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی تیزی سے…
دس سال میں 10 ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھاشا ڈیم کیوں نہیں بنا؟کیا کسی کی دورکی سوچ نہیں تھی، 1984ء میں یہ ڈیم بنانے کا فیصلہ ہوا تھا، اب ہم نے دس سال میں 10 ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، داسو اور بھاشا ڈیم کا وقت پر بننا بہت ضروری ہے۔تربیلا ڈیم…
مریم نے ECL سے نکالنے کی درخواست نہیں دی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز ای سی ایل پر ہیں، انہوں نے نام نکالنے کی کوئی درخواست نہیں دی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن پنجاب…
شفقت محمود نے طالب علم کے لیے خوشخبری سنا دی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=7fFXudgxn-E
? لائیو | چیئرمین نیب جاوید اقبال کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=MoMsjmbrisQ
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | وزیر اعظم عمران کا جو بائیڈن کے لیے جارحانہ بیان 12 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=n5syz68BdCc
سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون پیش کردیا: گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری
نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔
سام سنگ نے…
ماحولیات: پشاور میں مفت پودوں کی نرسری – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=D2fNLobazOg
باغ اسٹالینز نےرنز کا انبار لگا دیا
کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے خلاف باغ اسٹالینز نے ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں باغ…