جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئرلائنز نے کراچی ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لئے جگہ مانگ لی

دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے کراچی ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ مانگ لی۔منیجر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ عمران خان کا کہنا ہے کہ دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ مانگی…

افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں…

طویل بندش کے باوجود پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ، سالانہ فیس کی وصولی

پرائیویٹ اسکولوں نے ایک بار پھر خاموشی سے ماہانہ فیسوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ سالانہ فیسوں کے نام پر بھاری رقوم کے چالان بچوں کے والدین کو بھجوانا شروع کردیئے ہیں۔یہ سلسلہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے لیکن جولائی کے آخر اور اگست کی ابتدا…

خود کش گاڑی چمن ٹو کے نام سے سوات سے ٹریک ہوئی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ داسو واقعے میں استعمال ہونے والی خود کش گاڑی چمن ٹو کے نام سے سوات سے ٹریک ہوئی، یہ گاڑی چمن میں افغانستان سے آئی، پاکستان میں دو ہینڈلرز تھے، 14 دیگر لوگ بھی واقعے میں شامل تھے۔…

قانون کے تحت ٹیکس دہندہ کا نام ظاہر نہیں کرسکتے، چیئرمین ایف بی آر

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ٹیکس فراڈ کے کیس کی تحقیقات کے لئے چیئرمین ایف بی آر سے سوالات کیے تو انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو ملوث شخص کا نام بتانے سے انکار کردیا۔چیئرمین ایف بی آر نے مو قف اپنایا کہ قانون کے تحت ٹیکس…

واہ کینٹ میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

واہ کینٹ میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اندرونی حادثہ ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے  قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں…

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تقرری پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا…

تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی، تحریک عدم اعتماد کا اگر شوق ہے تو سینیٹ سے شروع کریں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ…

بانیانِ پاکستان کی اولادوں کو ہم نہیں بھولے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم بانیانِ پاکستان کی اولادوں کو بھولے نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی میں قائدِ ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی عیادت کے لیے ان کے گھر آمد کے موقع پر کیا۔ انھوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم…

کوئلے کی کمپنی نے 11 افراد پر تشدد کیا، شہنیلہ رتھ

قومی اسمبلی میں تھر کول مائنز کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے  تشدد کیے جانے پر مزدور دودو بھیل کی موت پر بحث کی گئی، شہنیلہ رتھ نے کہا کہ کوئلہ کی کمپنی نے گیارہ افراد پر تشدد کیا،  دودو بھیل تشدد سے ہلاک ہوا۔شہنیلہ رتھ نے کہا کہ…

بائیڈن کی مرضی ہے وہ انہیں کال کرنا چاہیں یا نہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کی مرضی ہے کہ وہ انہیں کال کرنا چاہیں یا نہیں، ایسا نہیں کہ وہ ان کی کال کا انتظار کررہے ہوں۔اسلام آباد میں غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت سمجھتی…

چیلسی نے سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

چیلسی نے سپر کپ کے فائنل میں اسپینش کلب ویا ریال کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوت آؤٹ پر ہوا۔نادرن آئرلینڈ کے ساؤتھ بیلفاسٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سپر کپ کے فائنل میں چیلسی کی جانب سے زی یش نے میچ کے 27 منٹ میں گول…