جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کمالیہ: شادی میں ڈانس پارٹی ، 2 دولہوں سمیت 37 گرفتار

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنکھ کے علاقے کمالیہ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 سگے بھائی دولہوں سمیت 37 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق کمالیہ کے علاقے اپر کالونی میں 2 سگے بھائیوں عمران اور رضوان کی شادی کی تقریب تھی جہاں ڈانس…

سندھ: گزشتہ روز 7 ہزار 674 ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن

ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی انسدادِ کورونا مہم کے تحت ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں انسدادِ کورونا ویکسین کے چوتھے روز 7 ہزار 674 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے خالق…

باکسر لیون اسپنکس انتقال کر گئے

ہیوی ویٹ باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن لیون اسپنکس67سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔خبر ایجنسی زرائع کے مطابق باکسنگ چیمپئن لیون اسپنکس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔لیون اسپنکس نے 1978 ء میں باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو پہلی بار ہرا کر عالمی اعزاز…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری

میانمار میں دوسرے روز بھی ہزاروں افراد کی جانب سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والا ہزاروں افراد کا احتجاج زور پکڑنے لگا ہے اور یہ احتجاجی سلسلہ آج دوسرے روز…

پاکستان میں ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کے باعث موت کا شکار

اسلام آباد کے پمزاسپتال کے سابق چیف فارماسسٹ ڈاکٹر جاوید اقبال کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے جبکہ مانسہرہ میں بھی وبا سے لیڈی ڈاکٹر جان کی بازی ہارگئیں۔ ترجمان پمز اسپتال اسلام آباد ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ڈاکٹر جاوید اقبال کئی روز…

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟

جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ انتظامیہ کریملن کے خلاف کسی بھی قسم کی بات کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے جسے امریکی سیاسی زبان میں ’بُلی پرمٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم وہ جو بھی اقدامات کریں گے وہ…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں، مقدمے میں مزید 70 افراد بھی نامزد ہیں۔اینٹی انکروچمنٹ نے…

حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ  نے سندھ حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔میمن گوٹھ اور گڈاپ میں فارم ہاؤسز مسمار کیے جانے پر ان کے چوکیداروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف مقدمے کی درخواست میں کہا گیا کہ طارق دھاریجو…

حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری

حیدرآباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مختلف شاہراہوں اور عمارتوں کو پارٹی جھنڈوں اور قائدین کی تصاویر سے سجادیا گیا۔پی ڈی ایم کے 9 فروری کو ہونے والے جلسے کے لیے استقبالیہ کیمپ قائم…

احمد عمر شیخ کو سینٹرل جیل میں واقع کمروں میں منتقل کیا جائے گا

امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کا معاملہ، احمد عمر شیخ اور دیگر 4 افراد کو سینٹرل جیل کے احاطے میں واقع کمروں میں منتقل کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ کے مطابق احمد عمر شیخ اور دیگر افراد کو موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔تمام…

کراچی: مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں واقعات پیش آئے جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ادھر سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ کریم آباد…

پاکستان نے روسی ویکسین کو درآمد کرنے کی اجازت دیدی

ڈرگ ریگولیٹراتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے روسی ویکسین کو ہنگامی بنیادوں پر درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹراتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے روسی ویکسین محدود وقت کیلئے درآمد کی اجازت دی…

اب اسمارٹ فون بتائے دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار

کیلیفورنیا: اب اسمارٹ فون کے صارفین کے لیے سائنسی میدانوں سے یہ اچھی خبر آئی ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی جانچا جاسکے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے…

جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟

جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ انتظامیہ کریملن کے خلاف کسی بھی قسم کی بات کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے جسے امریکی سیاسی زبان میں ’بُلی پرمٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم وہ جو بھی اقدامات کریں گے وہ…

لاپتہ کوہ پیما جان سنوری: وزیر خارجہ اور آئس لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے لاپتہ کوہ…

بیجنگ: اسپرنگ فیسٹیول کی تیاریاں جاری

بیجنگ: چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی تیاریاں جاری ہیں اور نئے چینی سال کے آغاز پر بڑے پیمانے پر ہر سال شاندار جشن منایاجاتا ہے جبکہ اس فیسٹیول میں چینی افراد مختلف روایتی رقص کرتے ہیں اور نئے قمری سال کے جشن کا آغاز کرتے ہیں۔ تفصیلات کے…

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کیخلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف تھانا میمن گوٹھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں پاکسان تحریک انصان کے رہنما اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور 70 افراد…

گڑ کے فوائد کیا ہیں؟

موسمِ سرما میں تِل کے لڈو، گجک، مونگ پھلی کی پٹی اور گُڑ کی پٹی کھانا کس کو پسند نہیں ہوگا مگر سردیاں آتے ہی ان چیزوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ گڑ کا موازنہ اگر چینی کے ساتھ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے…

پاکستان اور بھارت کشمیر پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ زیڈ تارار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت دیگر معاملات پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں۔ دبئی میں امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارار نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت…

علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلیے آج پھرسرچ آپریشن

ملک کےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج پھرسرچ آپریشن کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور آرمی کے دو ہیلی کاپٹر بلتر…