جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چٹاگانگ ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تاریخی ہدف حاصل کرکے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

چٹاگانگ:ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے ایشیا میں کرکٹ کی تاریخ کا سب بڑا 395رنز کا ہدف باآسانی 7وکٹوں کے نقصان  پرڈیبیو کرنے والے بلے باز  کائل میئرز کی ڈبل سنچری…

ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ، وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پاکستان پر قرضوں سےمتعلق رپورٹ جاری کردی،جس میں 15 ماہ کے قرضوں کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون 2019 سے ستمبر 2020 تک اندرونی سمیت قرض میں 2660 ارب کا اضافہ ہوا، اندرونی قرض بڑھ کر 23 ہزار…

پنڈی ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل، مہمان ٹیم کو 243 رنز، پاکستان کو 9 وکٹیں درکار

راولپنڈی:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 371 رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنالیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ…

بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کو مکمل تحفظ دے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کو مکمل تحفظ دے، پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کیلئے بامقصد مذاکرات کا آغاز کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارڑ کا جیو نیوز کو انٹرویو میں کہنا تھا…

پاکستان کے8کھلاڑی آؤٹ،لیڈ بڑھانےکاسلسلہ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 8 وکٹ کے نقصان پر 217 رنز بنا لیے ہیں۔چوتھے روز کے کھیل کا آغاز پاکستان کے لیے مایوس کن رہا اور جلد ہی اس کی ساتویں وکٹ 159 رن پر گر گئی جب حسن علی 5 رن بنا کر…

نوابشاہ:DC آفس میں شادی، SOPs کی کھلی خلاف ورزی

سندھ کے شہر نواب شاہ میں قانون نافذ کرنے والوں کے آفس میں قانون کی کھلی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈی سی آفس کے احاطے میں شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، شامیانے لگا ئے گئے اور شادیانے بجائے گئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس نواب شاہ…

ذہنی دباؤ سے بچاؤ کے آسان طریقے

اپنی روٹین پر غور و فکر کریں اور اپنی صحت کو اہمیت دیں آج کا دن کیسا رہا ہے اس پر غور کرنے کے لیے ہر روز وقت نکالیں، پانچ منٹ آرام سے بیٹھ کر اپنے گزرے دن کے بارے میں سوچیں،  اپنی کامیابیوں اور  خود پر قدرت کی مہربانیوں کے لیے شکر گزار…

لاہور میں عابد باکسر کے گھر پر فائرنگ

ان کاؤنٹر اسپیشلسٹ کے نام سے مشہور سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے لاہور میں واقع گھر پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔اس حوالے سے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع میرے گھر پر فائرنگ کی گئی…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 53 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

عمران خان نے 80ء کی دہائی کی یاد تازہ کردی

وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 36 سال پُرانی اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمران خان کی اس تصویر کو اس قدر پسند کیا جارہا ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں 75 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے…

یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگرد تنظیم کی لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

امریکا نے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم کی لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا، سعودی سرزمین پر حملوں کے دفاع میں امریکا سعودی عرب کی مدد جاری رکھے گا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق حوثیوں سے…

دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 63 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 63 لاکھ 58 ہزار 244 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 20…

26 کے بعد اور کچھ نہیں 27 مارچ ہوگا: چوہدری محمد سرور

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ 26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہو گا اور کچھ نہیں ہو گا۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ دسمبر اور جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام…

آسٹریلین اوپن کا آغاز کل ہوگا

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، ایونٹ تمام تر کووڈ ایس او پیز کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کووڈ ایس او یپز کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد…

مہنگائی قانون سازی سے کم نہیں ہوتی، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے جبکہ چارٹرآف ڈیموکریسی میں بھی یہی مطالبہ ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

علی سدپارہ کی تلاش میں پھر آپریشن شروع

دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے والے ملک کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ کی تلاش میں آج پھر سرچ آپریشن شروع ہو چکا ہے۔سدپارہ اور ان کی ٹیم کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران 1 روز سے لاپتہ…

نیمل اور حمزہ علی عباسی کی نئی تصویر کے چرچے

واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور سال 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں گزشتہ سال 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی…