جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی

ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی، آج سے ملک میں بائیومیٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار…

انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 174 روپے 30 پیسے ہوگئی۔ ایکسچینج کمپنیز…

ملتان کے 10 مقامات پر سستی چینی موبائل پوائنٹس کا افتتاح

ملتان کے 10 مقامات پر سستی چینی کے پوائنٹس کا افتتاح کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ان پوائنٹس پر چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جائےگی۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے کہا کہ اگلے مرحلے میں مزید 10 سستے چینی موبائل پوائنٹس…

جہلم: نجی اسکول کی دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق، 4 ٹیچرز سمیت 16 افراد زخمی

جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ ٹیچرز سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم میں نجی اسکول میں تقریب کے لئے ریہرسل جاری تھی، اس دوران دیوار اسٹیج پر گرگئی۔ دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ 4 اسکول…

سردار عبدالرحمان کھیتران کا وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)  کے ناراض رکن سردار عبدالرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام عائد کردیا۔سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں 20 کروڑ روپے اور وزارت کی پیشکش کی گئی۔بی اے پی کے ناراض رکن نے کہا کہ…

سری لنکا کا نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں فتح یا شکست سے سری لنکا کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو پہلے ہی سپر 12 کا حصہ بن چکی…

یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، سارو گنگولی

بھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بہت مرتبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز…

سعودی عرب: ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے، رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل پھر جیت لیا

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں امریکی ریسلر رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے رائل جوئل کے نام سے سعودی عرب کے  دارالحکومت…

اپنے گھر کے باغ میں بیٹھے شخص پر طیارے نے انسانی فضلہ کیوں گرایا؟

کیا پرواز کرتے طیارے کے ٹوائلٹ سے ہم پر فضلہ گر سکتا ہے اور اس کے ہم پر گرنے کے کتنے امکانات ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی شہریوں کو اکثر موسم کی فکر رہتی ہے مگر لندن کے مغرب میں برکشائر کے ایک رہائشی کو اپنے اوپر…

سریش رائنا کا پاک بھارت مقابلہ نارمل میچ ماننے سے انکار

بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو نارمل میچ ماننے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سریش رائنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ کوئی عام میچ نہیں ہوتا، اس دوران سب کے دلوں کی دھڑکن…

وزیر اعظم عمران خان کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

 وزیر اعظم عمران خان 23 تا 25 اکتوبر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان اس دورے کے دوران ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی لانچنگ تقریب میں شریک ہوں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے…

مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان دوران سماعت فرش پر لیٹ گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان فرش پر لیٹ گیا۔کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کی مدعی اور گواہ زارا عباس، والد اور وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش…

حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی سرمایہ کاری 3 سال میں این ٹی ڈی سی کے…

آئرلینڈ نے نمیبیا کو 126 رنز کا ہدف دے دیا

ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ اے کے کوالیفائر میچ میں آئرلینڈ نے نمیبیا کو 126رنز کا ہدف دے دیا۔آئرلینڈ اور نمیبیا کے اس میچ کی فاتح ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل 12 ٹیموں میں شامل ہوجائے گی۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر…