کراچی: عائشہ منزل کے قریب مسجد کے سامنے کوڑے کا ڈھیر، نمازیوں کو پریشانی
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب مدنی مسجد کے سامنے کوڑے کا ڈھیر لگ گیا اور آئے روز کچرا جلائے جانے سے نمازیوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق رات کے اندھیرے میں نامعلوم افراد کچرے میں آگ لگادیتے ہیں جس سے دھواں مسجد میں…
ریلوے کا 2 مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے 2 مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نثار احمد میمن کےمطابق مسافر ٹرینوں کی بحالی کا عمل جاری ہے، کراچی اور کوئٹہ کے درمیان بولان ایکسپریس اسی ماہ چلنے لگے گی۔ نثار احمد میمن کے مطابق…
اس بار اپوزیشن کو نہیں حکومتی اراکین کو فون آئے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس بار اپوزیشن کو نہیں بلکہ حکومتی اراکین کو فون آئے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پہلی بار حکومتی اراکین…
عمران خان نے یوٹرن کی روایت قائم رکھی، شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرکے عمران خان نے یوٹرن کی روایت قائم رکھی ہے۔حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ کا کل طلب کیا گیا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے پر قائد حزب اختلاف نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا…
مریم نواز کا وزیراعظم کا نام لیے بغیر طنز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر طنز کے تیر چلادیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شہید کے لواحقین صبر کریں، میں کیا کروں؟انہوں نے مزید کہا کہ روٹی مہنگی ہے تو کم…
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس دوبارہ جلد بلایا جائے گا، اسپیکر اسد قیصر
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوبارہ جلد بلایا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ…
نیوز وائز | وزیر اعظم عدالت میں: انہیں ذاتی طور پر کیوں پیش کیا گیا؟ | اتحاد میں دراڑیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hBXTJjQ97Pk
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 229 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 629 پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 355 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح…
پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس 15نومبر کو ہوگا، حافظ حمد اللّٰہ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس 15 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ترجمان کے مطابق…
پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی
وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔ وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت ملنے کی خبر دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق اسلامک ٹریڈ…
شہباز شریف کا شکریہ، جنہوں نے اپوزیشن کو ایک پیج پر اکٹھا کیا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنی طرف سے اپوزیشن ارکان کے لیے دیے گئے عشائیے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ ہم نے حکومت کے اتحادیوں سے بھی رابطے کیے…
لاہور: ڈاکٹر کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا
لاہور کے علاقے ریس کورس سے مبینہ طور پر اغوا ہوئے ڈاکٹر کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرثاقب محمود کو اغوا نہیں کیا گیا، خود ہی کراچی گئے تھے۔ڈی آئی جی شہزادہ سلطان نے کہا کہ تفتیشی ٹیم…
دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کا کوئی حق نہیں، ترجمان پی ڈی ایم
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے اور دھاندلی کی پیداوار حکومت کو انتخابی اصلاحات کا کوئی حق نہیں۔پارلیمنٹ…
ریاست مدینہ کے نام پر دھوکا دیا گیا، سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست مدینہ کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، سوا 3 سال سے حکومت کا سفر مکہ کی بجائے امریکا کی طرف ہے۔اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ دہائیوں سے اقتدار پر قابض سیاسی پارٹیوں نے ملک کا…
سانحہ اے پی ایس کیس: وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر وزیراعظم عمران خان سانحہ اے پی ایس کیس میں عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی پنچ سانحہ…
وزیراعظم کا اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ قانون سازی ذاتی یا سیاسی فوائد کے لیے نہیں کر رہے، انتخابی اصلاحات پر قانون سازی جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومتی و اتحادی…
جامعہ کراچی : ڈاکٹر عاصم مشیرامور طلبہ کو فی الفور برطرف کیا جائے، جمعیت
کراچی : ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی احمد منیب کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں انتظامی کی سرپرستی میں رقص و سرور کی محفل کا انعقاد انتہائی شرمناک عمل ہے۔
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ…
گورنر اسٹیٹ بینک نے اسلامی مالیات اور ڈجیٹل انقلاب کا فارمولا پیش کردیا
گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ عالمی اسلامی مالی خدمات کی صنعت میں ڈجیٹل انقلاب لانا اس کی ترقی کے لیے ضروری ہوگیا ہے اور اس حوالے سے خدمات کی انجام دہی کے اختراعی طریقوں پر توجہ مرکوز…
رات 9 بجے کی خبروں کی سرخیاں | حکومتی اتحادیوں کا پی ٹی آئی کی حمایت سے انکار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=67yga03wMBA
NewsEye | چیف جسٹس اور وزیر اعظم آمنے سامنے | کیا ہم ایک اور سرنڈر دستاویز پر دستخط کرنے جا رہے ہیں؟…
https://www.youtube.com/watch?v=LxJulTskGRQ