جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چکوترے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

چکوترا، جسے انگریزی میں گریپ فروٹ کہتے ہیں، موسمِ سرما کا خاص پھل ہے, یہ پھل سرد ترین مزاج کا حامل ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق چکوترے میں وٹامن اے، سی، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، فولاد، فاسفورس، نمکیات، نشاستہ اور تھایا مین جیسے مفید اجزاء…

نیب نے PPP کے MNA محمد بخش مہر کو کلین چٹ دیدی

سندھ ہائی کورٹ میں عبوری درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کے خلاف انکوائری…

کوہ پیماؤں کی تلاش، فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

اسکردو: محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیمائوں کی تلاش کے لیے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خراب…

نیب کو بند کرنے کا فائدہ صرف اشرافیہ کو ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

پشاور: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں جبکہ احتساب کرنے پر ہم پر انتقامی کارروائی کا الزام لگایا جارہا ہے۔ پشاور میں تاجروں سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا…

شامی ڈاکٹر نے انوکھے اور نایاب آپریشن میں کامیابی حاصل کرلی

شام کے تارکین وطن ڈاکٹر اسماعیل الخطیب فلوریڈا-امریکہ کے میو کلینک میں ایک مردہ مریض کا طبی ٹیم کے ساتھ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی وجہ سے ان کے عالمی میڈیکل ریکارڈز میں ایک اور نئی کامیابی کا اضافہ ہوگیا ہے۔ شامی ڈاکٹر…

مصر: الجزیرہ کے صحافی کو 4 سال بعد رہا کردیا گیا

قاہرہ: الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے ایک صحافی محمود حسین کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمود حسین کے بھائی اور اُن کے وکیل نے رائٹرز کو بتایا کہ مصری حکام نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے لئے…

فرانس میں شدید سیلاب، سینکڑوں لوگ نقل مکانی پر مجبور

طوفانی بارش کے بعد جنوب مغربی فرانس میں زبردست سیلاب آگیا جبکہ مشرقی پیرس سمیت متعدد دیگر علاقوں میں بھی رواں ہفتے کے آخر میں متوقع سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق بدترین سیلاب سینٹیس میں تھا جو بورڈوکس سے  115…

’پولیس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میرا مرحوم شوہر جادوگر تھا‘

کینیا کا گاؤں جہاں بڑی عمر کے افراد کو جادوگر قرار دے کر ہلاک کر دیا جاتا ہےشوہر کی موت نے چیریندو کو تکلیف میں مبتلا کر رکھا ہے حالانکہ انھیں یقین ہے کہ وہ انھیں بچانے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی تھیں۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس کی…

حیدرآباد: PDM کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔جلسے کی میزبان پاکستان پیپلز پارٹی نے حیدرآبادکے ہٹری بائی پاس گراؤنڈ میں پنڈال سجا لیا۔جلسہ…

سر درد کی دوا چھاتی کے کینسر سے بچا سکتی ہے؟

گھروں میں سر درد یا چھوٹی موٹی تکلیف میں استعمال کی جانے والی دوا اسپرین کو سو سال سے زائد پرانی جادوئی دوا بھی کہا جاتا ہے،  دنیا بھر میں ادھیڑ عمر افراد کو دل کی حفاظت کے لیے اسپرین تجویز کی جاتی ہے۔امریکی نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے…

نیوزی لینڈ نے میانمار کیساتھ سیاسی و فوجی تعلقات معطل کردیے

مقامی انتظامیہ کے مطابق مندالے کے کچھ علاقوں میں تاحکم ثانی مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے، شہر کے سات اضلاع میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، ساتوں اضلاع میں رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک کرفیو ہوگا۔بشکریہ جنگ;} a…

عمران خان کی اپنے کزنز کیساتھ نایاب تصویر وائرل

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ عمران خان کی تمام پوسٹس کو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں…

پنجاب، کورونا ویکسین VIP یا سفارشی کو نہیں لگائی جائیگی

صوبہ پنجاب کے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کا کورونا ویکسین فراہمی سے متعلق کہنا ہے کہ کسی وی آئی پی یا سفارشی کو کورونا ویکسین لگی نہ لگائی جائے گی۔محمد عثمان نے جیونیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پنجاب میں…

کراچی: گجر نالے پر تجاوزات آپریشن کا دوسرا روز

کراچی کے گجر نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج دوسرا روز ہے، پولیس کی بھاری نفری شفیق موڑ کے پاس گجر نالے پہنچ گئی۔نفری میں خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ پولیس کے ہمراہ رینجرز اور ضلعی انتظامیہ بھی موجود ہے۔ضلعی…

ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم

سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلےکے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم کر دی۔عدالتِ عالیہ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے ملزمان کی سزا 22 سال سے کم کر کے 10 سال کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے…

ارکانِ اسمبلی کو فنڈز کا اجراء، کیس سماعت کیلئے مقرر

وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹس پر 5 رکنی لارجر بینچ بنا دیا۔چیف جسٹس…

حیدر آباد جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے، شازیہ مری

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے۔شازیہ مری نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنڈال میں پچاس سے ساٹھ ہزار…