اسلام آباد: تنخواہ میں اضافے کیلئے عدالتی ملازمین کا بھی احتجاج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازمین کے بعد جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے عدالتی ملازمین نے بھی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کمپلیکس کے باہر آج احتجاج کیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں قائم خصوصی عدالتوں کے ملازمین بھی آج…
کراچی،گینگ ریپ کا شکار لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں متاثرہ لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں پولیس نے گرفتار…
مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریری جواب بیرسٹر ظفراللّٰہ کے ذریعے جمع کروایا۔مسلم لیگ ن نے…
وزیرِاعظم نے راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اس منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
اسلام آباد ہائی کورٹ: فیصل واوڈا نااہلی کیس، سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروالیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروا لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔دوسری جانب پاکستان ڈیمو…
زندہ خاتون کو مردہ قرار دے کر انشورنس کی رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
جب سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے تو صدارتی ریفرنس کیوں داخل کیا گیا، جسٹس یحییٰ آفریدی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ جب دو مختلف فیصلے ہوں گے تو کیا صدارتی ریفرنس داخل کر دیا جائے گا، آپ اعلی عدلیہ سے کس قسم کی نظیر قائم کرواناچاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن شیڈول کی نقل متفرق درخواست کے ذریعے داخل کرے۔سینیٹ…
وفاقی ملازمین و حکومتی کمیٹی کےدرمیان معاہدہ تیار
اسلام آباد میں وفاقی ملازمین و حکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدہ تیار کرلیا گیا۔ معاہدے کے تحت وفاقی ملازمین کی تنخواہ میں ایڈہاک اضافہ کیا جائے گا۔ یکم مارچ 2021 سے تنخواہ میں 25 فیصدایڈہاک اضافہ ہوگا جبکہ یکم جولائی سے ایڈہاک اضافہ بنیادی…
پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ذاکر کی کچن – 11 فروری 2021 | نئی سوادج پکوان اورنج چکن اور پالک پنیر
https://www.youtube.com/watch?v=Dk0JSQS-J24
چھوٹی پاکستانی تائیکوانڈو ماسٹر گرل سے ملیں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2o1VkzZYKHw
نصیبو لال کا خصوصی انٹرویو: 'پی ایس ایل ترانہ پاکستان کا فخر ہے' – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=3m5Dxo-gnzI
جو بائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اویغور مسلمانوں کا معاملہ بھی زیر بحث
جو بائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اویغور مسلمانوں کا معاملہ بھی زیر بحثامریکہ اور چین کے تعلقات دونوں ممالک سمیت عالمی سطح کے لیے اہم ہیں، بیجنگ نے بار بار نئی واشنگٹن انتظامیہ سے تعلقات میں بہتری پر زور دیا ہے جو سابق صدر ڈونلڈ…
’لوگ سمجھتے ہیں کہ والدین مسلمان ہیں اس لیے ہم بھی اسلام پر عمل پیرا ہوں گے‘
سائرہ خان: پاکستانی نژاد ٹی وی میزبان کو ’اسلامی شعائر پر عمل پیرا نہ ہونے‘ کے بیان کے بعد ’قتل کی دھمکیاں‘سائرہ خان کو سنہ 2005 میں ریئلٹی سو دی اپرینٹس میں شامل ہونے پر مقبولیت حاصل ہوئیبرطانیہ میں معروف پاکستانی نژاد ٹی وی پریزنٹر سائرہ…
بھارتی کسانوں کا سول نافرمانی کا اعلان، ٹرینیں بند کرنے کا پلان
نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا احتجاج 80 ویں روز بھی متنازعی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں نے سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے 18فروری کو پورے بھارت میں ٹرینیں بند کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بارے میں حکومت کا اعلان 11 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=fdqwy8Ma-x4